ایران کی اسرائیل کے خلاف جنگ کا غزوہ احد سے تقابل کرتے ہوئے جنگِ ایران کی قیادت اور سپاہیوں کو غزوہ احد کی قیادت اور صحابہ کرام علیہم الرضوان پر فوقیت دینا جیسا کہ جواد نقوی نامی شخص نے کہا، سراسر توہینِ رسالت ﷺ اور توہینِ صحابہ رضی اللہ عنہم ہے۔
افواجِ پاکستان نے ایک بار پھر اپنی بہادری کا لوہا منوا لیا۔ طالبان رجیم کو بار بار سمجھایا گیا مگر انہیں ذرا بھی احساس نہیں۔ دہشت گردوں کے ریوڑ بار بار پاکستان میں خون کی ہولی کھیلتے رہے۔ سیکورٹی فورسز، مساجد کے نمازی، ہسپتالوں کے مریض، سکولوں کے بچے کوئی بھی ان سے محفوظ نہیں تھا
@AbdulKhali95458@BaneenFatiam تم جیسوں کا مشورہ مانا جائے تو سارے مساجد مدارس بند کرکے صرف اچھل کے گالی دیں اور پھر نعرہ لگائیں تمھارا کل دین یہی ہے بس سیاست کے لیے لاشوں پہ آتش بازیاں۔ ضروری ہیں باقی مدارس مساجد کی ضرورت نہیں
@BaneenFatiam مفتی صاحب بالکل درست فرما رہے ہیں ہر بار سنی کارکن شہید ہوا ایسے حالات پیدا کیے گئے اور اسکے بعد پھر علماء کو ہی گالیاں دی گئ فرانس کے سفیر کا نام بھی نہیں لیا گیا بلکہ جشن فتح شروع ہو گئے
تحریک لبیک کو ہم نے اللہ کا واسطہ،رسولﷺکا واسطہ دیا تھا کہ مارچ کو موقوف کر دو اگر کردیا جاتا تو حالات ایسے نہ ہوتے لیکن تقدیر میں جو لکھا ہے وہ ہونا ہوتا ہے۔
#Justice4Muridke
@AkhtarA31 کوئی نہیں سارے کارکنان کے خون کے پیاسے کارکنوں کے خون کے سوداگر سیاسی پوٹیرے ہیں ان کے لیے سب کچھ کرسی ہے باقی عوام جائیں بھاڑ میں کوئی پرواہ نہیں
لاہور بحریہ ٹاؤن میں کِبار ساداتِ کرام کی قیادت میں اہلِ سنت کے کِبار مفتیانِ کرام کا گرینڈ اجلاس
اعلامیہ ان شا ء اللہ تعالیٰ 18 نومبر بروز منگل صبح 9 بجے آفیشل یوٹویب چینل پر اپلوڈ کیا جائے گا
https://t.co/G0xeSJtDUn
میری زندگی میں دو آدمیوں نے کفن پہنا
اہل علم سے سوال ہے
یہ خود کشی کے زمرے میں آتا ہے یا۔۔یا شہادت
اگر کفن پہن کر نکل جائے
تو غازی کہلاتا ہے
یا نیازی
کیا زندہ کو کفن پہننے کی اجازت ہے
اگر پہن لیا تو پھر کینیڈا یا محفوظ مقام کو قائم مقام قبر تصور کیا جائے گا یا مستقل
اہل سنت نے ہر قسم کے دہشت گرد عناصر کے مقابلے میں ریاست کا ساتھ دیا۔ آپریشن ضرب عضب یا دیگر مہموں میں اہل سنت کبھی بھی دہشت گرد عناصر یا ان کے سہولت کار نہیں بنے۔ لیکن جب اہل سنت ہی کی آج لاشیں گرائی گئیں اور ان کی لاشوں کی بے حرمتی کی گئی۔ تو اس غم کے زخم دل پر بڑے گہرے ہوں گے۔
اہل سنت نے ہر قسم کے دہشت گرد عناصر کے مقابلے میں ریاست کا ساتھ دیا۔ آپریشن ضرب عضب یا دیگر مہموں میں اہل سنت کبھی بھی دہشت گرد عناصر یا ان کے سہولت کار نہیں بنے۔ لیکن جب اہل سنت ہی کی آج لاشیں گرائی گئیں اور ان کی لاشوں کی بے حرمتی کی گئی۔ تو اس غم کے زخم دل پر بڑے گہرے ہوں گے۔
@MirNadeem01@gulamrasool7979@PeerAhmedShah31 جاہل گالی باز شاہ کا کرایے کا ڈٹوں ہے تو جیسا احمد شاہ گالی باز ویسا توں جن کا پیر اور امیر گالی باز ہوں انکے نزدیک تحقیق کی کوئی حثیت نہیں بلکہ حثیت گالی کی ہوتی ہے