کارکنان اور عوام الناس متوجہ ہوں‼️
اراکین شوریٰ کے تمام مستند بیانات و پیغامات مرکز کے آفیشل اکاؤنٹس، پیجز اور گروپس سے جاری کیے جاتے ہیں۔
کسی بھی غیر مرکزی اکاؤنٹ،پیچ،گروپ پر کسی بھی رکن شوری سے منسوب پوسٹ کو بغیر تصدیق کیے کہیں بھی شیئر مت کیا جائے
+97433516625
+96876319492
تحریک لبیک پاکستان پر غیر آئینی پابندی کے بعد اہلسنت یتیم ہوگئی!
قاتلِ اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر میں قادیانیوں کی مکمل سہولت کاری جاری،
دوسری جانب لاہور میں واقع مسجد بلال کو شہید کرنے کے بعد اہلسنت کی مزید 4 مساجد، 300 سالہ قدیم مزار کو شہید کرنے کا مگروہ فیصلہ کر لیا۔