ریٹائرڈ فوجی نے ساری کہانی مکا دی!!
معافی عمران خان سے مانگے, کیوںکہ عمران خان الیکشن جیت چکا ہے, عمران خان سے نشان چھینا, 26 نومبر کو ڈی چوک میں بے قصور لوگو کو مارا!!
معافی پہلے عمران خان سے مانگے!!
اگرعمرانی حکومت جنرل باجوہ نےسازش کرکےگرائی تھی توپھراس رولنگ میں امریکہ کی بجائےجنرل باجوہ کی سازش کاحوالہ کیوں نہیں دیاگیا؟۔اس ملک میں کوئی عدالت ہےجویہ سوال پوچھے؟۔اس جھوٹ کی بنیادپرمقننہ اور انتظامیہ ختم ہوئی جسےسپریم کورٹ نےبحال کرکےسوری وغیرہ کوآئین شکنی کامرتکب قراردیا۔