INSTEAD OF WATCHING NETFLIX TONIGHT.
Spend 1 hour with this.
Claude AI FULL COURSE that teaches you how to BUILD and AUTOMATE anything.
The people who watch this tonight will wake up tomorrow with a new skill.
Watch it and Bookmark it now.
Here are some helpful materials
GRE preparatory materials
https://t.co/VNBSwPwohc
IELTS/TOEFL preparation materials
https://t.co/wFiG6xuXiM
SAT preparatory materials
https://t.co/i1r1OknnPs
GMAT preparatory materials
https://t.co/iwNk2w4cRe
How to get an application fee waiver
https://t.co/0urY6NYL0E
free datasets you can practice on :
- https://t.co/oHI2lEowmr
- https://t.co/3lpDWSkjsG
- https://t.co/Gj5fsHE1s9
- https://t.co/Uf3GCoKiMf
- https://t.co/9PNt0Is1Fz
- https://t.co/ssHWBjwQWB
- https://t.co/h2nwM9YRc4
- https://t.co/vr2fdYX769
which do you prefer?
Pakistan's startup ecosystem has been a disappointing story.
When I started Plan9 incubator in 2012, there was suddenly so much excitement around startups. It seemed, everyone wanted to setup a startup incubator -- and we had several hundred founders working on decent ideas.
Fast forward today, it seems that's where it all stopped. As startups became fashionable, everyone simply replicated Plan9 and thought they were done. Small investment funds came and went; wealthy family offices tried to re-brand themselves as VCs mostly as a vanity play; conferences, meet-ups, TV shows ... so much activity, but no substance.
At this point, despite a clear opportunity for unicorns in FinTech, EdTech, AgriTech, E-commerce, Food delivery, Grocery delivery, B2B e-commerce, Logistics, OTT etc -- there is not a single home-brewed startup even remotely close to a $100 M valuation. PropTech is the only exception at this point ...
Even some of the mid-tier software houses ($10M -15M ARR), mostly live off of paltry upwork projects -- with very little intellectual property, products, or innovation.
I want to genuinely learn why? Why can't we even replicate a fraction of the success similar countries in our neighbourhood have seen?
Just gave my @joinbento profile a major makeover! I'm so excited to show off my personality and my work. 🤩 With just a few widget moves and some minor edits, it's now better than ever.
https://t.co/cMeWBI7Efj
This Google drive is a goldmine of resources on:
➡️ Project Manag
➡️ Product Manag
➡️ Software Eng
➡️Scrum
➡️PMP certification
➡️SQL
➡️UI/UX Design
➡️ Interview Docs
➡️ Data Analytics
➡️ Business Analysis
➡️Data Visualization
➡️Big Data
https://t.co/fbWXUUd9lb
SAVE & SHARE
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِ��ْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ ��حم فرمانے والا ہے
#سورۃ_الفـــــــاتحہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ��ن لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
#سورۃ_الاخـــــــلاص
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَك��ن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْل��هُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إ��نَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
#دعائے_ماثــــــورہ
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش ��ے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...
تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـو
🎓 Just Completed "Learn to Program: The Fundamentals" Course! ����
Excited to share that I've finished the "Learn to Program: The Fundamentals" course! Ready to take on coding challenges and contribute to projects.
Let's connect!
https://t.co/EDgrZweg2q
@RealBenjizo The answer is c) 80
Because of the XOR (^) operator which is a bitwise operator .
x= x^y => 20^40
20 (binary:010100)
40 (binary:101000)
By applying XOR it will give
111100 ( decimal:60)
x= 60
Similarly
y= y^x => 40^60 => 20
And
finaly:
x+y= 60+20= 80
'قائد اعظم یونیورسٹی میں سیکولر ہولی کے دوران سیکورٹی گارڈ کو گاڑی کے نچل کچل کر لاؤڈ میوزک بجایا گیا، عبایا پہنی مسلمان طالبات پر رنگ پھینک کر انھیں ہراساں کیا گیا اور آذان کی توہین کی گئی۔'
عینی شاہد کا آنکھوں دیکھا حال۔ لنک پہلے کامنٹ موجود۔