فضول بیٹھے رہنے سے بہتر ہے کہ اپنی زبان پر درود پاک جاری رکھو یہ وہ عمل ہے جو اللہ عزوجل اسی وقت قبول فرماتا ہے اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین🤲
صلی الله على محمد وآلہ وسلم 💓
#BBN
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر
الله رب العزت ،
آپکوپریشانی ، مصیبت ,لوگوں کے شر , حسد اور ناگہانی آفات سے بچائے, صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اپنی امان میں رکھے.
آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن
﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله ہمیں اپنی نعمتوں کی قدر ہرحال میں شکر کرنے والا
اور نعمت ملنے پر عاجزی اختیار کرنے والا بنا دے۔
ہمیں ایسےدوست عطا فرما جو ہمیں تیری یاد دلائیں نیکی کی طرف رہنمائی کریں
اورجنت کےسفر میں ہمارے ساتھی بنیں آمین
کومل 🫰🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
وَاکْتُبْ لَنَا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةً"
(اور ہمارے لیے اس دنیا میں بھلائی لکھ دے۔)
یا اللہ! صبح کے اس مبارک وقت میں ہماری خطاؤں کو معاف فرما، ہمارے نصیب اچھے کر دے اور اپنی رحمت کے دروازے ہم پر کھول دے۔
آمین
#اردو_زبان
السلام و علیکم
اےالله !! ھم تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتے ہیں
یا اللہ ھماری اور ھمارے سب گھر والوں، دوستوں کی دین ودنیا بہتر بنا دے!!
اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال کثیر صحت خوشیاں اور کامیابی عطا فرما دے!!
خدا کرے آجکی مبارک صبح آپکی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر آئیں
﷽
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
📚📜 صباح الخیر 📜📚
︘︘︘︘︘︘︘︘︘
مشورہ بہت سستاہے ایک سےمانگو دس لوگ دیں گےاورمددمہنگی ہےدس سےمانگو توکوئی ایک دیتاہے
ھمیشہ خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں
آمین🤲
#X_promo
#درودوسلام_کی_فضیلت
🌹السلام علیکم🌹
نبی کریم ﷺ پر درو و سلام بھیجنا ہر مومن پر فرض ہے
🌴صلوعلی الحبیب🌴
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست#قافلہ_ادب
💖🌟💖🌟💖🌟💖
•اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ=
{صبح النور}
☘️فرمانِ رسول اللّہ ﷺ💖
تم میں سے ہر ایک ذمہ دار ہے اور ہر ایک سے اس کے ماتحتوں کے متعلق پوچھ گچھ ہوگی۔
( الصحیح البخاری ، 309 ، حدیث 893 )
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ ❤
﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله ہمیں اپنی نعمتوں کی قدر ہرحال میں شکر کرنے والا
اور نعمت ملنے پر عاجزی اختیار کرنے والا بنا دے۔
ہمیں ایسےدوست عطا فرما جو ہمیں تیری یاد دلائیں نیکی کی طرف رہنمائی کریں
اورجنت کےسفر میں ہمارے ساتھی بنیں آمین
﷽
السلام عليكم
صباح الخير
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله ہمیں اپنی نعمتوں کی قدر ہرحال میں شکر کرنے والا
اور نعمت ملنے پر عاجزی اختیار کرنے والا بنا دے۔
ہمیں ایسےدوست عطا فرما جو ہمیں تیری یاد دلائیں نیکی کی طرف رہنمائی کریں
اورجنت کےسفر میں ہمارے ساتھی بنیں.
آمین