پاک فوج اور اس کے سربراہ کے خلاف غلیظ ریاست مخالف پروپیگنڈا مہم کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی
وزیراعظم نے وزیرِ داخلہ کو ان وطن دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے
(لیکن موجودہ بزدل حکومت سے مایوس عوام کو کسی کاروائی کی امید نہیں ہے)
غریبوں کے لئے اچھی خبر آ گئی لیکن ٹی وی چینلز نے اسے زیادہ اہمیت نہیں دی کیونکہ غریب لوگ اب ٹی وی کہاں دیکھتے ہیں ۔۔حکومت نے غریبوں کے لئے پٹرول کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے چھ ہفتوں بعد موٹرسائیکل والوں کو سستا اور بڑی گاڑی والوں کو مہنگا پٹرول ملے گا @DrMusadikMalik
ثاقب ناسور کے خلاف فوری پرچہ درج کیا جائے اس خنزیر کی جرات کیسے ہوئی کہ ایک لیڈر کے خلاف سازش کرے اس سے سب جرائم کا حساب لیا جائے ان کتوں کے گلے میں پٹہ ڈال کر گھسیٹا جائے
وزیر اعظم اپنی کابینہ کیساتھ چیف جسٹس کے دفتر جائیں ،اور مشروط استعفے دے دیں،چیف جسٹس سے کہیں حکومت انہی ججز کو دے دیں جو اختیارات سے تجاوز کرکے انتظامیہ کے معاملات کو چلارہے،سب کی ٹانگیں کانپ جائیں گی، عوامی گراف آسمان پر ہوگا، اگلا الیکشن دو تہائی اکثریت سے جیتیں گے،ڈاکٹر دانش
ملک کا عدالتی نظام مفلوج ہوچکا ہے ریاستی رٹ مفلوج ہوچکی ہے جمہوریت آج جس صورتحال کا شکار ہے ملک جن مسائل کا شکار ہے اس کی وجہ عدالتوں کا دوہرا معیار انصاف ہے کیونکہ جب معاشرے سے انصاف عدل ختم ہوجائے تو پھر لاقانونیت جنم لیتی ہے
#ترازو_ہٹاو_بلا_لگاو
*📌 عمران خان کو آسکر ایوارڈ ملنا چائیے یقین مانے اس سے زیادہ اعتماد کے ساتھ کوئی دوسرا پیدا ہی نہیں ہوا جو جھوٹ بول سکے کیسے مظلومیت کا ڈرامہ رچایا جو ہمیشہ کی طرح جھوٹ کا پلندہ نکلا۔بزدل نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اتنا بڑا جھوٹ بولا۔حقائق سماء نیوز پر*