یہ وہ ٹِک ٹاک ویڈیوز ہیں جِن کو دیکھ کر دُنیا اسرائیل سے مُنحرف ہوئ ہے۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کریں اور ایک عدد لعنت بھیجنا مت بھولیں صیہونیت اور اسرائیل پر۔
https://t.co/wadnxxddxy
🚨غزہ میں خاتون ڈاکٹر کی ب��ادری
اپنی جان کی پروا کئے بغیر گولیوں کی بوچھاڑ میں زخمی کو طبی امداد فراہم کی۔
🔻اس ویڈیو میں آپ جس ناقابل یقین خاتون کو دیکھ رہے ہیں وہ ڈاکٹر #أميرة_العسولي ہیں۔
🔻جب غزہ پر اسرائیل کی جارحیت شروع ہوئی تو ڈاکٹر امیرہ مصر میں تھیں لیکن وہ غزہ واپس آئیں کیونکہ انہوں نے محسوس کیا کہ بطور ڈاکٹر ان کا فرض ہے کہ وہ اپنے لوگوں کے لیے وہاں موجود ہوں۔
🔻اسرائیل نے ان کے گھر پر بمباری کی لیکن بہادر خاتون نے خدمت کا مشن جاری رکھا۔
#Gaza
شام کے امریکی فوجی اڈّے پر بہت بڑا حملہ۔ تین امریکی فوجی ہلاک اور 33 اب تک شدی�� زخمی۔۔۔۔۔۔۔۔
مُسلمان ملکوں کو باپ کی جاگیر سمجھ کر اڈّے بناۓ ہُوۓ ہیں۔