عوام کے پاس اپنے بچوں کو کھلانے کے لیے روٹی کا نوالہ تک نہیں ہے 💔
اور اس قوم پر مسلط حکمران خود کے لیے اربوں کے جہاز اور اپنے بچوں کے لیے اربوں کے زیورات خرید رہی ہے 🥺
2000 کا چالان صرف شناختی کارڈ دیکھ کر کردیتے ہو
اور پٹرول پر 100 روپے ریلیف کے نام پر موٹر سائیکل اور مالک کا پورا شجرہ نسب چاہیے
اس زلالت وجہ سے غیرت مند عوام اب بھی 100 روپے مہنگا ہی خرید رہی ہے
آپ 100 روپے کی بتی بناؤ اور پیچھے لے لو 🖐🏿
کرکٹ تو ویسے بھی ان سے کھیلی جاتی نہیں اور بہتر ہے اور بجائے کبھی کوئی میچ جیتنے کے ہمیشہ ہر طرح پاکستان کی بدنامی کا باعث ہی بنی ہیں تو بہتر ہے اس ٹیم کو گھر ہی بیٹھی رہنے دے
یہ ان کی فٹنس ہے کرکٹ کھیلنے والی کرکٹ پلیئر کم اور کبڈی کی ��ہلوان زیادہ لگتی ہیں
جشن آزادی ہماری خوشی، ہماری پہچان اور ہمارے محب وطن ہونے کا اظہار ہے۔
لیکن آزادی کے نام پر ایسی حرکات اور بیہودگی جو ہماری تہذیب، اقدار اور پاکستان بنانے والوں کی قربانیوں کے شایانِ شان نہ ہوں، قابلِ افسوس ہیں۔
پاکستان بنانے والوں سے ہم شرمندہ ہیں۔
#14August#IndependenceDay 🇵🇰
یہ سب صرف پاکستان میں نہیں ہوتا
بلکہ
حرمین شریفین کی زیر قیادت سعودیہ میں بھی ہوتا
آپ انیوی پاکستانیوں پر لعن طعن کرتے ہو
دین سیکھو حرمین شریفینِ نجد سے
دلہن والے برات کے انتظار میں بہت پریشان ہیں !!! 😅😂
پلیز سہیل آفریدی صاحب 4 اکتوبر سے آگے کی تاریخ نہ دینا نہیں تو پٹواریوں کی ماں پہلے کی طرح پھر کیسی اور کے ساتھ بھاگ جانی ہے۔ 🥴😂