🔴🔴🚀🔥ایران امریکا سے پہلے نہیں جھکے گا۔ سپریم لیڈر کی شہادت کا ایسا بدلہ لیا جائے گا امریکا اسرائیل یاد رکھیں گے - پورا ایران آج سپریم لیڈر کی شہادت پر زخمی ہے! اسرائیل امریکا کو قیمت چکانا پڑے گی
ایرانی خاتم الانبیاء مرکزی فوجی ہیڈ کوارٹر سے سپاہ پاسداران ترجمان کا خطاب
🚨 فوری اپیل – سیاح خاتون Astore میں پریشان حال 🚨
ہماری ایک سیاح بہن اس وقت استور گلگت بلتستان میں شدید پریشانی کا شکار ہے۔
ان کی گاڑی خراب ہو چکی ہے، اور وہ تنہا، بے یار و مددگار کھڑی ہیں۔
📢 گلگت بلتستان انتظامیہ، اسٹور پولیس، اور ریسکیو ٹیموں سے پُرزور اپیل ہے:
جلد از جلد اس بہن تک پہنچا جائے اور فوری ریسکیو کا بندوبست کیا جائے۔
🌄 گلگت بلتستان کی مہمان نوازی، ثقافت اور روایات ہمیں یہی سکھاتی ہیں —
سیاح ہمارے مہمان ہیں، ان کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔
🙏 خدارا ایک بہن کی مدد کریں،
آپریشن "وعدۂ صادق 3" کے ترجمان کا بیان:
"ایرانی مسلح افواج کے جانباز فرزندوں کی فیصلہ کن کارروائی کا پیغام، وائٹ ہاؤس اور اس کے اتحادیوں کے لیے بالکل واضح اور دو ٹوک ہے۔" "اسلامی جمہوریہ ایران،اللہ تعالیٰ پر توکل، اور اپنے باایمان، باعزت عوام کے سہارے، کسی بھی صورت میں اپنی سرزمین کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر حملے کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑے گا۔"
مجلس وحدت المسلمین کے انجنیئر حمید حسین اور پی ٹی آئی کے جمشید دستی کی تصویر ایرانی میڈیا دکھا رہا ہے کہ انہوں نے ٹرمپ اور نیتن یاہو کی کتے بنے ہوئے کی تصویر پاکستان کی اسمبلی میں لہرا دی ہے
دونوں غیرتمند اراکین اسمبلی کو ہمارا سلام ❤️
🚨 BREAKING: 🇮🇷🇺🇸🇶🇦🇮🇶 Iran has launched missile strikes targeting U.S. military positions in Qatar and Iraq, air defense systems are engaged and responding. Tensions are now at a critical boiling point.