شکریہ سی ایم! پنجاب @MaryamNSharif 💕
10 الیکٹرک بسیں ضلع لیہ پہنچ چکی ہیں، جبکہ مزید 5 راستے میں ہیں۔ رشید خان موسیٰ خیل سوشل میڈیا فتح پور 🚍🇵🇰
@MaryamNSharif@Somia_1234
تیل کی قیمتیں کم نہ کرنا یہی ظاہر کرتا ہے کہ حکومت آئل کمپنیوں کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہے۔ اگر آج ان کے دباؤ میں آ کر عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا تو کل اتحادی بھی یہی راستہ اختیار کریں گے اور حکومت کے لیے ہر فیصلہ مزید مشکل ہوتا جائے گا۔
"20 یا 25 روپے نہ سہی، 5 روپے ہی کم کر دیتے، کم از کم اپنی ساکھ تو برقرار رکھتے۔ مگر افسوس، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پٹرول مافیا کے آگے مکمل سرینڈر کر دیا گیا۔"
@CMShehbaz
"جس نے پاکستان کو چودھری بنانے کے دعوے کیے، آج وہی مافیا کے سامنے بے بس دکھائی دے رہا ہے۔ واہ چاچو شہباز! عوام کو آپ سے بہت امیدیں تھیں، مگر یہ فیصلہ مایوس کن ثابت ہوا۔"
@CMShehbaz
لیہ: مریم نواز شریف (@MaryamNSharif) حکومت کے بہترین اور غیر معمولی اقدامات۔ عزادارانِ امام حسینؑ کے لیے سکیورٹی، صفائی اور دیگر انتظامات پر انتظامیہ کو خراجِ تحسین۔
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ عزادران حسین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جاٸزہ لینے کے لیے فیلڈ میں متحرک۔
عزدران حسین کا محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی طرف سے کیے گۓ اقدامات پر اطیمنان کا اظہار۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور ایم پی اے @Somia_1234 صاحبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ضلع لیہ میں میڈیکل کالج کے لیے 2 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا، یہ اقدام علاقے میں تعلیم اور صحت کے شعبے میں ترقی کی نئی راہیں کھولے گا۔"
نواز شریف قدم بڑھاؤ پارٹی کو بچاؤ
ہم ورکروں کی محنت ضائع ہو رہی ہے اگر ووٹ بینک واپس لینا ہے تو غریب کو ریلیف دینا پڑے گا
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@Somia_1234
بہت بہت مبارک ہو
مسلم لیگ ن کو دفن کرنے میں وزیراعظم شہباز شریف وزیر خزانہ اورنگزیب وزیر پٹرولیم ملک اور وزیر توانائی اویس لغاری گلگت بلتستان میں کامیاب ہو گئے ہیں✌
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@Somia_1234