ہم اپنے آقا و مولا ﷺ کے تاجِ ختمِ نبوت کی چوکیداری یوں ہی پوری دنیا کے سامنے ڈٹ کر کرتے رہیں گے!
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کے پروانے نہ کبھی جھکے تھے، نہ بکے ہیں، اور نہ قیامت تک کبھی جھکیں گے!
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ… زِندہ باد! زِندہ باد
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
شدید رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود فدایانِ ختمِ نبوت ﷺ لبیک والوں نے ایک بار پھر 𝕏 پر اپنی آواز بلند کی، جس کی ممکنہ ریچ 44 لاکھ افراد تک پہنچی، یہ جذ��ہ، استقامت اور عزم کا مظہر ہے۔ 📈
قانونِ ختمِ نبوت ﷺ پر کوئی سمجھوتا نہیں۔ ⚔️TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
الحمدللہ رب العالمین ہزاروں اکاؤنٹس سسپنڈ کروانے کے بعد بھی اتنی محنت سے ٹرینڈ کرنے پر آپ سب احباب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ آپ سب کو استقامت دے۔ آمین ثم آمین
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ… زِندہ باد! زِندہ باد
TLP Will Resist
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر 1974ء کی تاریخی فتح کو یاد رکھتے ہوئے تحریک لبیک عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ کی حُرمت پر کسی قسم کا ڈاکا نہیں ڈالنے دے گی۔ ہمارے اسلاف نے جس طرح خون دے کر اس مقدس عقیدے کی حفاظت کی، ہم بھی نسل در نسل اس جذبے اور جدوجہد کو قائم رکھیں گے-
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
حکمران اور بیرونی آقا جتنی بھی سازشیں کر لیں، تحریک لبیک کا ہر مجاہد اپنے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ختمِ نبوت کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہے
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ تحفظِ ختمِ نبوت کے لیے علماءِ اہلِ سنت اور عاشقانِ رسول ﷺ نے ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا
TLP Will Resist
TLP Will Resist
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
YT link 🔗
https://t.co/ngk4VBJW8u
Insta link🔗
https://t.co/FKcei040O7
Following the legacy of Great Scholar Khadim Hussain Rizvi, Tehreek-e-Labbaik remains the most resolute defense force for the honor of Prophet Muhammad ﷺ No amount of oppression or state coercion can deter our unwavering commitment.
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
Let it be clear to all enemies of Islam that the followers of Prophet Muhammad ﷺ are fully aware of every conspiracy. Tehreek-e-Labbaik will never retreat from safeguarding the absolute Finality of Prophethood.
قافلہ عشق مستی💔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
ماشاءاللہ، تحریک لبیک کی جانب سے چلائے جانے والے ہیش ٹیگ پر محنت اخلاص سے کام کرنے والے تمام ممبران کو سلام عقیدت🫡
اللہ پاک آپ کی محنت کو قبول فرمائے🤲🏻
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ
زِندہ باد زِندہ باد زِندہ باد
TLP Will Resist
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
We pay rich tribute to the martyrs and leaders of Khatm-e-Nabuwwat who wrote a golden chapter in Pakistan's history. Tehreek-e-Labbaik reaffirms its pledge to keep their sacred mission alive at all costs.
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
From the historic movements of 1953 and 1974 to modern-day struggles, the defenders of truth have endured imprisonment and hardships without stepping back. Tehreek-e-Labbaik carries this glorious tradition forward.
Lahore High court.
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر یومِ تحفظِ ختم نبوت ﷺ
تاریخ ساز دوسری آئینی ترمیم کی منظوری کے 52 سال مکمل ہونے پر مرکزی رکن شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب کا مکمل خصوصی پیغام‼️
خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں-
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کی حُرمت کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ کرنا ہمارا شیوہ نہیں۔ اکابرینِ ملت کی قربانیوں کی بدولت آج یہ مقدس عقیدہ ریاستِ پاکستان میں محفوظ ہے۔ ہم اس عزم پر قائم ہیں کہ اس راہ میں کوئی مصلحت آڑے نہیں آئے گی۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
تحریکِ لبیک پاکستان اس ولولے کے ساتھ میدان میں ڈٹی ہے کہ 7 ستمبر کے غداروں اور منکرینِ ختمِ نبوت کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا جائے گا، چاہے اس کے لیے ہمیں قید و بند کی صعوبتیں اٹھانی پڑیں یا تختہ دار پر چڑھنا پڑے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
تحریکِ لبیک پاکستان کا پرجوش اور دوٹوک مؤقف ہے کہ �� ستمبر 1974ء کی روح کو زندہ رکھتے ہوئے تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کی ناموس پر کائنات کی ہر شے قربان ہے، اور اس مقدس عقیدے پر نہ کوئی سودا ہو سکتا ہے نہ کوئی مصلحت!
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
تحریکِ لبیک پاکستان کے منشور میں عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ کا دفاع اولین ترجیح ہے، اور اس مقدس امانت کے تحفظ کے لیے کروڑوں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے