PPP🇱🇾 PRESIDENT U.C 5 SOCIAL MEDIA ACTIVIST MEMBER MEDIA CELL DISTRICT KORANGI CHAIRMAN LOCAL ZAKAT COMMITTEE DISTRICT KORANGI KARACHI WORKING SINCE 2009
First Lady Bibi @AseefaBZ MNA, has congratulated Ms Han Seong-sook on her appointment as Prime Minister of the Republic of Korea.
She said that Ms Han’s appointment reflects her distinguished record of leadership in the fields of technology, innovation and entrepreneurship. She noted that the appointment represents an important milestone for the advancement of women in leadership and public service.
“As the First Lady of Pakistan and as the daughter of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, the first woman Prime Minister of Pakistan and the Muslim world, it is my singular honour and privilege to extend my heartfelt congratulations to you on your appointment as Prime Minister of the Republic of Korea. I wish you every success in the discharge of your important responsibilities,” she said.
Bibi Asifa Bhutto Zardari said that Ms Han’s appointment underscored the importance of women attaining leadership positions and contributing to national development.
The First Lady expressed confidence that Ms Han’s experience in promoting innovation and supporting small and medium-sized enterprises would contribute to the continued progress and prosperity of the Republic of Korea.
She also expressed the hope that, during Prime Minister Han Seong-sook’s tenure, the friendly relations and cooperation between Pakistan and the Republic of Korea would be further strengthened for the mutual benefit of the two countries and their peoples.
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملہ کی مذمت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حملہ آور دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دہشتگردوں سے سینہ سپر سکیورٹی فورسز کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
بزدلانہ فعل سے واضح ہے کہ عالمی سطح پر خصوصاً سفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہو رہی: بلاول بھٹو زرداری
پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے پُرعزم ہے: بلاول بھٹو زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔
صدر کا حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاکستان رینجرز کے تین جوانوں کو خراجِ عقیدت، شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم اپنے بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی: صدر آصف علی زرداری
بیرونی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: صدرِ پاکستان
پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: صدر
شہداء کی قربانیاں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں: صدر آصف علی زرداری
صدرِ مملکت کا شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت، زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا۔
@AAliZardari
جنید سلیم جیڈی لیاری میں صاف و شفاف طریقے سے ترقیاتی کام کر وا رہا ہے اور کچھ لوگ سازشیں کر رہے ہیں
بھائی جنید ایک ایماندار و وفادار شخص ہے
وہ سازشوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا
لیاری کے منصوبوں کیلئے بجٹ میں 5 ارب رکھے ہیں
@SyedNasirHShah
رواں مالی سال میں 344 ارب روپے کے خسارے کے باوجود سندھ حکومت نے 100 ترقیاتی منصوبے مکمل کیے، سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے 8 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی، جبکہ عوام کو مزید ریلیف دینے کے لیے آئندہ بجٹ میں عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس سال بھی سندھ کا ترقیاتی بجٹ سب سے زیادہ ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ
@MuradAliShahPPP
The Sindh Assembly on Sunday passed Rs3.562 trillion provincial budget 2026-27 with a majority vote.
The assembly also approved Sindh Finance Bill, under which no new taxes were imposed with CM @MuradAliShahPPP saying that existing taxes were rationalised & streamlined.
https://t.co/C7HxwGGtlq
The Indus Waters Treaty is more than a water-sharing arrangement. It is a testament to the power of international law, dialogue and peaceful cooperation. Pakistan remains committed to protecting its legitimate rights through lawful means and believes that respect for international agreements is essential for regional peace and stability. The International Seminar on “IWT: An Instrument for Regional Peace and Stability” reaffirmed this commitment. #IndusWatersTreaty #RegionalPeace
On Chairman @BBhuttoZardari, CM Sindh & Minister @SyedNasirHShah’s directives, Syeda Tehseen Abidi visited District Central (North & New Karachi) to review Muharram arrangements and procession routes, ensuring cleanliness, security & facilitation for Azadarain.
بلاول بھٹو نے بجٹ بحث کا میلہ لوٹ لیا، مدلل اور پر مغز خطاب کے دوران قومی اسمبلی ہال اور گیلریوں میں سکوت طاری۔
قومی اسمبلی میں بجٹ پر جاری بحث کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خطاب نے نہ صرف بجٹ بحث کا رخ تبدیل کر دیا بلکہ آزاد کشمیر، کشمیر کاز، مہاجرین کی نمائندگی اور پارلیمانی اصلاحات جیسے اہم موضوعات کو قومی مباحثے کا حصہ بنا دیا۔ بلاول بھٹو نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ
میں آزاد کشمیر کو آزاد دیکھنا چاہتا ہوں، میں آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر کی طرح نہیں دیکھنا چاہتا، یہ نہیں ہوسکتا کہ 1947 سے 2027 تک آزاد کشمیر کو ایک ہی انداز میں چلایا جائے، آزاد کشمیر میں ایک نئی نسل جوان ہوچکی ہے، جو اپنے حقوق کی جدوجہد کررہی ہے اور ہم نے ان کو حقوق کی جدوجہد سکھائی ہے، وقت آگیا ہے کہ ہم آزاد کشمیر کو نیا منشور اور نیا پروگرام دیں، یہ بھی کہا کہ آزاد کشمیر کے لوگوں کو ووٹ کا حق، بولنے کا حق، آئین اور قانون بنانے کا حق اور اپنا مستقبل طے کرنے کا حق حاصل ہونا چاہئیے، ہمیں ان کو دکھانا ہوگا کہ پاکستان کے پاس ان کے تمام مسائل کا حل ہے، ہم کب تک آزاد کشمیر کو پرانی تنخواہ پر چلائیں گے!
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام کو ہمیں یہ اطمینان دلانا ہوگا کہ ان کے فیصلے کوئی ایک وفاقی وزیر یا دوسرے صوبے نہیں کریں گے بلکہ وہ خود کریں گے، یہ بھی کہا کہ میں را کا ایجنٹ نہیں ہوں، میں اس پاکستان پیپلزپارٹی کا نمائندہ ہوں جس کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم مہاجرین کی نمائندگی اور ان کے ووٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے لیکن آزاد کشمیر کے عوام کے جائز تحفظات کو دور کیا جائے اور یقینی بنایا جائے کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری ہی کرے گا، اس سلسلے میں انہوں نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ مہاجرین کی جو نشستیں ہیں، ان کا فیصلہ تناسب کے حساب سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیا جائے، آزاد کشمیر کی مخصوص نشستیں مہاجرین کو دی جائیں، مہاجرین کے ووٹ کے اختیار کے لئے ان کو یہ حق دیا جائے کہ وہ آزاد کشمیر جاکر اپنا ووٹ دے سکتے ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ رائے شماری کا حق ملنے تک کشمیر کو ایسے ہی چلایا جائے گا، آزاد کشمیر کو رائے شماری کا حق ملنے تک ہمیں عبوری طور پر آزاد کشمیر کے نمائندوں کو قومی اسمبلی میں نمائندگی دینا ہوگی، میں وہ دن دیکھنا چاہتا ہوں کہ مظفرآباد کا عوامی نمائندہ میرے ساتھ قومی اسمبلی میں بیٹھے، اگر آزاد کشمیر کو سبسڈی اور بجلی سے متعلق کوئی مدعا اٹھانا پڑے، اگر میرپور کو ائیرپورٹ چاہئیے تو ایسا کیوں ہوتا ہے کہ لاڑکانہ کا رکن قومی اسمبلی اس کے لئے آواز بلند کرے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ آزاد کشمیر میں آج جو کچھ ہورہا ہے، اس سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچ رہا ہے، انہوں نے اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ میں آزاد کشمیر میں احتجاج کرنے والوں سے کہتا ہوں کہ بس اب بہت ہوگیا، اب اٹھ جائیں، جنہوں نے کوئی جرم نہیں کیا، ان کے ساتھ نرمی برتی جائے تاہم جنہوں نے جرم کیا ہے، ان کے خلاف قانون کو ایکشن لینا ہوگا، انہوں نے مظاہرین سے اپیل کی کہ آپ خود ان لوگوں کو قانون کے حوالے کریں جنہوں نے قانون کو ہاتھ میں لیا ہے، مظاہرین خود کو قانون ہاتھ میں لینے والے انتہاپسند عناصر سے الگ کریں، احتجاج کے غیرمشروط خاتمے کے بعد مطالبات کی تکمیل کا سیاسی راستہ نکل سکتا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ ہم آپ کو کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، جس انداز میں احتجاج ہورہا ہے، ایسی صورت میں مطالبات کیسے پورے ہوسکتے ہیں، احتجاج کی وجہ سے غذائی اجناس اور پیٹرول تک آزاد کشمیر نہیں پہنچ پارہا، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہم بات نہیں کریں گے یا کسی وعدے پر عمل درآمد نہیں کریں گے، آپ سیاسی انداز میں جدوجہد کریں تو آپ کو سیاسی کامیابی بھی ملے گی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مظاہرین سے کہا کہ یہ یاد رکھیں کہ بندوق کے زور پر آئینی ترامیم نہیں ہوسکتیں، مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے ہمیں مسلم کانفرنس اور مسلم لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو اس حوالے سے قائل کرنا ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوال کیا کہ جب آزاد کشمیر کے تمام مسائل کا حل نکل سکتا ہے تو اس کے لئے انسانی زندگیوں کو داؤ پر لگانے کی کیا ضرورت ہے؟ انہوں نے ٹرتھ اینڈ ریکنسیلشن فورم بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ایسا فورم بنایا جائے اور ایک ہی بار میں تمام مطالبات پورے ہوجائیں تاکہ بار بار احتجاج کی نوبت نہ آئے، اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ان انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔
"میں آج اس پارلیمان کے ذریعے ان کشمیریوں سے اپیل کرتا ہوں جو احتجاج کر رہے ہیں کہ موجودہ صورتحال نہ صرف پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے بلکہ کشمیر کاز کو بھی متاثر کر رہی ہے۔
ہم احتجاج کرنے والوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ پاکستان اور کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کی کسی کوشش کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ بہتر یہی ہوگا کہ احتجاج کرنے والے خود ان عناصر سے لاتعلقی اختیار کریں جو انتہا پسندی کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لے رہے ہیں۔
اگر ہم سیاسی، جمہوری اور پُرامن راستہ اختیار کریں تو مجھے یقین ہے کہ تمام مسائل کا قابلِ قبول حل نکالا جا سکتا ہے۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
"میں گلگت بلتستان کے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو واضح اکثریت کے ساتھ 11 نشستوں پر کامیاب کرایا اور گلگت بلتستان کے ہر ڈویژن سے ہمارے نمائندوں کو منتخب کیا۔
اس انتخابی مہم کے دوران عوام نے مجھے اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو یہ احساس دلایا کہ گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان بسنے والے لوگ آج بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے، عوامی سیاست اور جمہوری اقدار سے اپنی وفاداری نبھا رہے ہیں۔
یہ کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی اور گلگت بلتستان کے عوام کے درمیان تین نسلوں پر محیط مضبوط اور تاریخی رشتے کا مظہر ہے۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Deeply saddened by the passing of Saba Haider, Head of Digital Media for PPP Hyderabad Division. A dedicated and talented party worker, she was an asset for Pakistan people Party.
Her services to the party will always be remembered. My heartfelt condolences to her family, friends, colleagues and PPP workers. May Allah grant her the highest ranks in Jannah and give her family strength and patience. Ameen.
President @AAliZardari strongly condemns the IED explosion in Bannu, and expresses deep sorrow over the loss of innocent civilian lives.
Read More: https://t.co/cSH4KB38At
Inspected preparations for the historic 300-year-old Muharram procession in Old Sukkur. From security and medical facilities to transport and public services, all arrangements are being finalized to ensure the comfort, safety, and convenience of mourners and visitors.
#Muharram #Sukkur