بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں چہتر کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ سے آنے والی ایک کارگو بس کو اس میں موجود قیمتی سامان اور عملے سمیت اغوا کر لیا ہے۔
#SangarNews#dailysangar#Balochistan#PakistanArmy
https://t.co/gy5KSZoZUl
رشتے سے انکار!
اسما جتک طاقتور سے شادی سے انکار کرتے کرتے
منگیتر اور ماموں کے بعد اپنا باپ بھی قتل کروا بیٹھی!
فوجی جرنیلوں کا بلوچ سرداروں سے بلوچ عوام کے خلاف اتحاد
دیکھیے سینئر صحافی کِیا بلوچ کے ساتھ گفتگو
UN experts called on Iranian authorities to end the escalating arbitrary detention, enforced disappearance, torture and other ill-treatment and arbitrary executions of ethnic minorities, particularly Kurdish and Baluch minorities.
https://t.co/VmehBKFtra
سوات میں گزشتہ جمعہ کے اولسی پاڅون کے پرامن احتجاج کے قریب، کبل کے دھماکے اور ناامنی کے خلاف آج کی احتجاجی مظاہرے سے پی ٹی ایم رہنما عجب خان توریالی کا خطاب ۔
جو حکومتی نمائندے میڈیا کے سامنے بیٹھ کر یہ کہتے ہیں کہ اگر جبری طور پر لاپتہ افراد واقعی لاپتہ ہیں تو ان کے لواحقین پولیس میں ایف آئی آر درج کرائیں یا کمیشن برائے جبری گمشدگان سے رجوع کریں، انہیں چاہیے کہ پہلے فوزیہ اور ہم جیسے سینکڑوں متاثرہ خاندانوں سے حقیقت معلوم کریں کہ کس طرح ایک ایف آئی آر درج کروانا بھی ہمارے لیے مہینوں پر محیط ایک اذیت ناک جدوجہد بن جاتا ہے۔ لواحقین بار بار پولیس تھانوں کے چکر لگاتے ہیں، دروازے کھٹکھٹاتے ہیں، درخواستیں دیتے ہیں، مگر اس کے باوجود اکثر ایک ایف آئی آر تک درج نہیں کی جاتی۔ جب ابتدائی قانونی حق ہی چھین لیا جائے تو پھر یہ کہنا کہ پولیس میں رپورٹ درج کرائیں یا کمیشن میں کیس لے جائیں محض زمینی حقائق سے لاعلمی نہیں، بلکہ متاثرہ خاندانوں کی اذیت کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
قلات کے ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ قلات عوام الناس کو مطلع کرتی ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی "آج دن 3 بجے سے بازار بند کرنے” کی خبر درست نہیں اور اس کی باقاعدہ تردید کی جاتی ہے تاہم، امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ضلع قلات میں 7، 8، 9، 11، 12، 13، 14، 15، 20، 21، 25 اور 26 اگست کو رات 10:00 بجے سے صبح 7:00 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔
#dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #Curfew #Kalat
https://t.co/vSjZ6SZsZd
PAKISTAN: Amnesty International joins local and international civil society organisations in urging Pakistan’s authorities to end the escalating restrictions on the right to freedom of expression, including press freedom, access to information, and human rights advocacy.
https://t.co/Yf9mAQlXt4
Oh world come to the rescue of Baloch please. ای مردم دنیا برای نجات مردم بلوچ از دست ارتش پاکستان کمک کنید... بلوچ هیچ کمکی جز کمک بشریت را ندارد...لطف کنید حرکت کنید...
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آج صبح سے پاکستانی فوج کی جاریت جاری ہے، علاقے میں آبادی پر ڈرون حملوں و فورسز پر آئی ای ڈی حملوں کی اطلاعات ہیں۔جبکہ ضلع خضدار میں فوج کے ڈرون حملے میں ایک کمسن بچہ ہلاک ہوگیا۔
#SangarNews#dailysangar#Balochistan#PakistanArmy#BalochGenocide
https://t.co/ddYJNAqSLC
ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن (HRF) نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے صوابدیدی حراست میں بلوچ انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی پاکستان میں عمر قید سزا کے خلاف درخواست۔
بلوچ وومن فورم نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ بی این پی رہنما جمعہ خان بلوچ کے خاندان کی تین خواتین رکنوں رافیعہ بلوچ، تانیہ بلوچ اور جویریہ بلوچ کی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ خواتین کو بصیرت کے ساتھ نشانہ بنانا بلوچستان میں تشدد کی ایک انتہائی تشویشناک شدت کو ظاہر کرتا ہے۔ جبری گمشدگیاں اب تدریجی طور پر بلوچ خواتین کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کی جا رہی ہیں، جو خاندانوں کو تباہ کر رہی ہیں اور پورے معاشرے میں خوف پھیلا رہی ہیں۔ ہر نیا واقعہ یہ ثابت کرتا ہے کہ کس طرح مکمل عدم احتساب (impunity) کے تحت انسانی حقوق کی ان سنگین خلاف ورزیوں کو ایک معمول بنایا جا رہا ہے۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #BWF #BalochWomen
https://t.co/wns2xQC1pI
“Meanwhile, the situation in Balochistan and Azad Kashmir has worsened, with the state relying entirely on kinetic options to deal with a largely political problem.“
Mohsin Naqvi is himself a product of a system whose legitimacy he is now questioning.
https://t.co/PF8NYBEfZ9
پتہ ہے ریاست نے اس معزور شخص کو کیوں حراست میں لے لیا ہے ؟
کونکہ اللہ بخش نامی یه نوجوان پچھلے 10 سالوں سے علاقے کے بچوں کو مفت تعلیم دے رها تھا۔۔ اسکا جرم بس یہی ہے کہ خود تو جسمانی حوالے سے معزور ہے مگر پھر بھی معاشرے میں تعلیم کی روشنی پھیلانا چاہتا ہے۔
قلات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اگست کے آغاز ہوتے ہی انتظامیہ نے خندقیں کھود کر قلات شہر کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔ عوام گھروں میں محصور ہو گئے ہیں۔
مقامی افراد کے مطابق قلات شہر کے چاروں طرف واقع “سٹی انٹرینسز” پر خندقیں کھود کر شہر میں ٹریفک کی روانی مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔ عوامی حلقوں نے ریاستی اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی اس کارروائی کو عوام دشمنی قرار دیا ہے۔
#Pakistan: CPJ is monitoring the deteriorating press freedom conditions in Pakistan-administered Kashmir amid ongoing protests. Reports of internet blackouts, telecommunications shutdowns, restrictions on reporting, and the detention and disappearance of journalists are deeply concerning. Pakistani authorities must immediately end the crackdown on journalists, restore access to information, and allow independent reporting.
#PressFreedom #Kashmir
https://t.co/2F0VdjhKKJ