سر چکوال سے بل کسر کا فاصلہ کتنا ہے اور وہاں کرایہ 130 سے کم ہو کر 110 ہوا جب چکوال سے مرید کا فاصلہ بہت کم ہے یہاں کرایہ 110 سے 100 ہوا پہلے بھی زیادہ تھا ابھی کم از کم 80 ہونا چاہیے
@HaiderS_PP20
ایک اسکین ، فوری ریسپانس!
پہلی بار پنجاب کی تاریخ میں امام بارگا ہیں ٹیکنالوجی کی ڈھال میں محفوظ۔
🔹وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات، سکیورٹی و دیگر امور پر اجلاس۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت 16 جون کو پیش ہونے والا کسان کارڈ کے دائرہ کار میں توسیع اور میکانائزیشن کے ایک نئے دور میں داخل کرے گا۔ یہ بجٹ کاشتکار کی معاشی مضبوطی اور دیہی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہوگا۔
اسلام علیکم۔۔۔۔۔🥀🖤🥀
صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🖤🥀
محرم الحرام 💔
جس کا احترام ھم سب پر لازم ہے۔ ماہ مقدس کے حوالے سے پوسٹ کرتے ھوۓ اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی پوسٹ سے کسی کی دل آزاری نہ ھو ۔۔
ماہ محرم الحرام کا احترام کریں۔ 🙏 🖤
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا ون�� کے سربراہ صفدر خان لغاری کی نماز جنازہ ڈیفنس لاہور میں ادا کی گئی، جس میں پارٹی کی سینئر قیادت، رہنماوں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا آرگنائزر اور #YMT کے روحِ رواں آفتاب خان نیازی @aftabniazi007 نے محترم بھائی کاشف کھوکھر اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ شرکت کی اور مرحوم کے اہلِ خانہ خصوصاً ان کے والد سے ملاقات کر کے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
مرحوم بھائی صفدر خان لغاری کی تنظیمی خدمات، محنت اور پارٹی کےلیے ان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔۔
@Alikhanyzai
@Shamylaroy
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا کسان دوست وژن واقعی قابلِ ستائش ہے۔ 🌾
30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی بروقت اور شفاف خریداری، مناسب قیمت (3500 روپے فی من) اور باردانہ کی بلا امتیاز ��راہمی نہ صرف کسانوں کا اعتماد بحال کرے گی بلکہ صوبے میں زرعی استحکام کو بھی مضبوط بنائے گی۔
یہ اقدام اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکومت پنجاب کسانوں اور عوام کی فلاح کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات کر رہی ہے۔۔۔ شفافیت، میرٹ اور سہولت، یہی ایک مضبوط معیشت کی بنیاد ہیں۔
شاباش محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب۔۔۔
نصرٌ من اللہ وفتحٌ قریب ✨
ٹھپے پہ ٹھپہ، اعتماد پہ ٹھپہ ۔۔۔خدمت اور ترقی کی علامت “شیر” پہ ٹھپہ 🦁
گلگت بلتستان کی خوشحالی، روزگار اور روشن مستقبل کے نا�� ایک مضبوط پیغام: ترقی کا سفر رکے گا نہیں، اب اور تیزی سے آگے بڑھے گا 💪🇵🇰
انشاءاللہ اب گلگت بلتستان ہو گا پنجاب کے جیسا۔۔
@Shamylaroy
#PMLNGilgitBaltistan
#GBSherKa
#PMLNGilgitBaltistan