#عرس_داتاگنج_بخش
*بریکنگ نیوز*
*چیئرمین تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کنزالعلماء ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب نے افکار مجدد الف ثانی سیمنار میں تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر حافظ سعدحسین رضوی صاحب اور جرنیل اہلسنت پیر سید ظہیرالحسن شاہ صاحب کی رہائی کا مطالبہ کر دیا*
حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام،مقام اورپیغام تینوں ہی بے مثال ہیں۔ ضرب حیدری اور فکر مرتضوی اسلام کی ہیبت اور عظمت کی روشن دلیلیں ہیں۔ آپ فضائل و مناقب کا گلستاں اور علم و حکمت کا دبستان ہیں۔ فضائل علی رضی اللہ عنہ کا بیان زبان رسالت ﷺ کا امت کیلئے خوبصورت تحفہ ہے۔
شوبز سے تعلق رکھنے والی حیا سوز شخصیات کی شرکت سے سحری و افطاری ٹرانسمیشن اور سٹیج ڈرامے میں فرق کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ رمضان ٹرانسمیشن کیلئے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ضابطہ اخلاق بنانا اور اس پر پابندی کروانا ناگزیر ہوچکا ہے۔
آج کے مدنی مذاکرے میں بیان کی گئی ایک اچھی بات:
توبہ کا بہترین وقت جیسے ہی گناہ ہو فورا ہی توبہ کرے کہ تاخیر کرنا مزید گناہ ہے.
28 شعبان شریف 1445ھ، 09 مارچ 2024 ہفتہ کو ہونے والے مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر
#MadaniMuzakra#MaulanaIlyasQadri
سچ بتائیے گا ۔
جتنی آپ کی عمر ہے اس پورے عرصے میں کبھی سنا یا دیکھا کہ اتنے سارے لوگ اپنی ساری مصروفیات کو ترک کر کے اپنے شہر میں بھی نہیں پاکستان کے دوسرے کونے میں یعنی کراچی میں ایک ماہ کا اعتکاف کرنے جاتے ہوں ۔اگر نہیں تو پھر کہیے
دعوت اسلامی زندہ باد ۔
#Dawateislami
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اہل سنت کا ایک اور ستارہ ماند پڑ گیا
استاذ العلما شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا
قبلہ مفتی گل احمدخان عتیقی صاحب دارِفنا سے دارِ بقا
کی طرف کوچ فرما گئے 😭😭😭😭
#عطاری_قبیلہ#Dawateislami
پاکستان اپنے نظریے کی صداقت کی بنیاد پر قائم ہے اور ان شاء اللہ تعالیٰ قائم رہے گا۔ ورنہ اس کے خزانے سے تجوریاں بھرنے والوں نے معاذ اللہ اس کو مٹانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ پاکستانی سیاست میں لاڈلوں کا تصور بڑا خوفناک ہے۔ لاڈلے اور عاق شدہ لاڈلے قوم کے لیے خواہ مخواہ کا دردِ سر بن چکے ہیں
18 فروری کو ان شاء اللہ تعالیٰ بھکھی شریف میں تاریخی ”سنی کانفرنس“ کا انعقاد کیا جائے گا۔ تسلسل سے سنی کانفرنسز کا انعقاد معاشرے کے لیے ابرِ رحمت ہے۔ سنی کانفرنسز عقائد کی پختگی اور اعمال کی درستگی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ حسنِ عقیدہ انسان کے لیے سب سے حسین زیور ہے۔
حضرت ہندہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی توہین کرنے پر شیر افضل مروت کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ساس کی گستاخی سے کروڑوں مسلمانوں کے جزبات مجروح ہوئے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ایسے تمام گستاخوں کو قانونی شکنجے میں لایا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے
آل و اصحابِ رسول ﷺ کی محبت ذاتِ رسول ﷺ کی وساطت سے فرض ہے۔ آل و اصحابِ رسول ﷺ کی تمام تر عظمتیں نسبتِ رسول اللہ ﷺ کی وجہ سے ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت اور عقیدہ ختم معصومیت دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہیں۔ عقائد کی پختگی اور اعمال کی درستگی ایک کامل مسلمان کا زیور ہیں۔