"گمراھی" کی ھزاروں شکلیں ھیں
اوریہ پہلےدن سے
نت نئےروپ اور
ھزاروں طرح کےبھیس بدل کر
زمین پرگھومتی اور پھیلتی رھتی ھے۔
لیکن ھدایت اورسیدھارستہ
صرف ایک ھے
جو قرآن مجید اور حدیث شریف میں لکھ کرھمیں عطاکردیاگیاھے۔
کبھی کبھی ہم خود اُس انسان سے رابطے ختم کر دیتے ہیں جسے ہم کسی اور کے ساتھ تصور بھی نہیں کر سکتے
اُسے کسی اور کے لئے خود چھوڑتے ہیں پتہ ہے کیوں؟؟
کیونکہ مُحبت جتنی بھی شدید ہو اپنی زلالت برداشت نہیں کرتی
کوئی مسلسل بے قدری کرے تو شاید محبت تو رہتی ہے مگر اُسکی چاہت نہیں رہتی
@soldierspeaks ہائے صدقے تیری شیطانی خواہش پر
ایسے ہی شیطانی نظرئیے پھیلا کر 9 مئی کو چند شیطانی چیلوں کی مدد سے ریاست کو نقصان پہنچایا ابھی پھر چیلوں کو بھڑکایا جا رہا ہے
شیطان راجے آ جاو نا آپ بھی اور اپنے چیلوں کی قیادت کرو 8 فروری کو
چلو ہم ہی پہل کر دیں وہ ہم سے بد گماں کیوں ہو
کوئی رشتہ ذرا سی ضد کی خاطر رائیگاں کیوں ہو
ہماری گفتگو کی اور بھی سمتیں بہت سی ہیں
کسی کا دل دکھانے کو پھر اپنی ہی زباں کیوں
غم نہ دیجیے کہ جسکی طوالت ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے ۔کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں !آپ ہم پر رحم کردیجیے ، آپ سب رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں
میرے پیارے اللہ !*
بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں ۔
آزمائشیں طویل نہ کیجیے ،
ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ۔
اللہ ہمارے اپنوں کی تکلیف دور کر دیجئے ،ہم سے دیکھا نہیں جاتا ،
میں جانتا ہوں آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں ،مگر اللہ ایسا