In a world full of noise, be someone's quite favorite place, soft like morning light, steady like a heartbeat they didnt know they were missing.
Join the space to gain 1000 followers
https://t.co/MjhUbHFaRf
اسے کہنا کہ دل کی چاہت ہو تم، ورنہ با خدا
ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں
مگر جو عکس تمہارا ان میں ٹھہر گیا ہے
وہ معجزہ کسی اور چہرے نے دکھایا نہیں
تیری سادگی نے جیت لیا ہے مان اس دل کا
ورنہ اس شہرِ تمنا میں ہم نے کیا کیا نہیں دیکھا
https://t.co/e2VlaR0O3z