اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
🌷السلام علیکم🌷
🌷اگر آج درود پاک نہیں پڑھا تو ایک بار پڑھ لیجئے!!!
🌷اللہ پاک اس پاک درود کے صدقے ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے
🌷آمین یا رب العالمین 🌷
🌷اﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ💕
اے مالکِ اَرضُ و سَماء!
ہم سب آپ کے آگے اپنے خالی ہاتھ پھیلاۓ ہوۓاپنی خطاؤں کی معافی چاہتے ہیں
یا اللہ ہم سب کو معاف فرما
ہم کو ہر آزمائش، مصیبت، بیماری اور تنگد ستی سے بچا
آمین یارب العالمین
During a massive pro-#Palestine rally in #Mississauga, #Canada today, this protester is debunking Israel's propaganda, which the reporter continues to spread.