@AskPlayStation Request sent for support through online help Bot and also through Twitter but no support from PlayStation team .... disappointing..
Still waiting for response.....
"چالاک نہیں بنانا __ موقع شناس اور موقع پرست نہیں بنانا __ ہم نے عاجز مسکین بنانا ہے (خود کو ) ، اور اپنی قسمت پر بھروسہ رکھو ، اگر تمہاری قسمت اور تمہاری نیت صحیح ہے ، تو فقیر دوڑتا ہوا آ کے دعا کر جاۓ گا "
حضرت واصف علی واصف رح
میرے اللہ!
ایک ایسی چیخ لگانے کی قوت دے کہ بے حسی کی قبر سے غافل مردے نیند کا کفن پھاڑ کر نکل آیں اور اپنی آنکھوں سے وہ منظر دیکھیں، جو دیدہ بینا کو نظر آتا ھے-
حضرت واصف علی واصف
اب کسی نبی نے دنیا میں نہیں آنا- لہذا دین کی تبلیغ کی ذمہ داری ھم سب پہ ھے- اپنی اصلاح کے بعد یہی امت دنیا کی اصلاح کرے۔۔
کتاب:- کرن کرن سورج
حضرت واصف علی واصف (رح)
اب کسی نبی نے دنیا میں نہیں آنا- لہذا دین کی تبلیغ کی ذمہ داری ھم سب پہ ھے- اپنی اصلاح کے بعد یہی امت دنیا کی اصلاح کرے۔۔
کتاب:- کرن کرن سورج
حضرت واصف علی واصف (رح)
Overseas Pakistanis are backbone of Pakistani economy yet overseas Pakistani can't have their phone register FOC... Alas!!! #PTIOfficial#pmlngovernment#overseaspakistani
Below are new tax rates for registering your handset...😒😶