جو سمجھتے ہیں کہ کشمیری پاکستان کے خلاف ہیں ان کے لیے مکرر عرض ہے کشمیری پاکستان کے جھنڈے میں دفن ہونا پسند کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ بنا کر کچھ شرپسند اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد پوسٹ کر رہے ہیں
زندہ رہنا چاہتے ہو تو باہر نکلو!
گھروں سے باہر نکلو!!!
ورنہ یہ بھیڑ یئے تمہیں نوچ کھا لینگے۔
صرف آج کے پاکستان کو نہیں! آنے والی نسلوں کو بھی!
کب تک فوجیوں کی مار کھاتے رہوگے۔
کب تک جبری گمشدگی کو دیکھتے رہوگے۔
کب تک عدالت میں فوجیوں کا لکھا ہو فیصلہ سنتے رہوگے
اور کب تک یہ سارے ظلم۔کو برداشت کرتے رہوگے
1971 دوبارہ کی حالت بن گئی ہے!!
سردار آمان نے کھل کہہ دیا!!
ہم سے ہمارا شناخت, کوئی جرنیل نہیں چھین سکتا ہم اسلام آباد کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں!!
عاصم منیر نے حالت یہاں تک پہنچا دی, اب کشمیری کھل کر علیحدگی کے مطالبہ کر رہے ہیں!!
کشمیری آن فاہر 🔥🔥
بریگیڈیر فائق اور IG ملک لیاقت کو گرفتار کر کے چھتر پھیرنے والوں کو دس دس کروڑ انعام ۔۔
حکومت نے کشمیروں کی ایک کڑوڑ قیمت لگائ تھی کشمیروں نے 10 کڑوڑ لگا دی
Dr. Hina there is no difference between your approach and that of Ali Amin Gandapur on this issue.
I am unfollowing you @Fighter_786
Attacking Khan Sahib's sisters is completely unacceptable. You claimed that Aleema Khanum is “with MI” — if that is your allegation, then please provide credible evidence to support it.
If tomorrow Khan Sahib himself were to make a similar statement, would you label him an agent as well instead of trying to understand the reasoning behind it?
The reality is that neither you nor I are capable of taking on the military establishment. We are ordinary people. The only person with the leadership, vision, and public support to bring meaningful reform is Imran Khan.
That is why our focus must remain on one objective only: #ReleaseImranKhan. Everything else is a distraction from the cause that actually matters and the one goal we have any realistic chance of advancing.
I am genuinely disappointed by the way you chose to attack Aleema Khanum.
ایجنسیوں کے اہلکار ہمیں نہیں چھوڑیں گے، وہ بھتہ لیتے ہیں، ہراساں کرتے ہیں، ہمیں جینے کا حق چاھیئے
وحدت کالونی کوئٹہ کے رہائشی سیکریٹریٹ کے سرکاری ملازم نے اپنے چار بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
بچوں کی عمریں ایک سے چودہ سال کے درمیان ہیں۔
(بی بی سی رپورٹ)
🚨BREAKING |
WAR CRIME OF PAKISTAN MILITARY REGIME:
Brutal Pakistani forces targeted civilians in the Karboru area of Shultan district in Kunar, as a result a young girl was killed and two other children and a woman were injured.
ان کے منہ کو پاکستانیوں کا خون لگ چکا ہے، چاہے پنجابی ہوں، سندھی ہوں، بلوچی ہوں، پٹھان ہوں یا کشمیری، کوئی بھی محفوظ نہیں۔ یہ سب عقل کل نہ بنگلہ دیش بننے کے واقعات سے کچھ سیکھے اور نہ اب ان میں سیکھنے کی کوئی صلاحیت یا ارادہ ہے۔
رب ہی پاکستان پہ رحم کرسکتا ہے۔