آزاد صحافت کی بحالی جمہوری ری سیٹ کے لیے ضروری ہے، بے روزگاری، غربت اور مہنگائی جیسے عوامی مسائل سے نمٹنے کے لیے تمام اداروں کا جائزہ لینا ہوگا،پارلیمان کی کمزوری میں حکومت کے ساتھ اپوزیشن کا بھی کردار ہے، اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹیوں، خصوصاً فنانس کمیٹی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، کیونکہ یہ اس کی چوائس نہیں ذمہ داری ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں نیوز کانفرنس۔
@BBhuttoZardari
شریف خاندان کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ عوام ہو یا میڈیا کسی کے سوال کا جواب دینا پسند نہی کرتے۔ موڈی کی طرح وہ اپنے آپ کو احتساب سے ��وپر سمجھتے ہیں۔ نواز شریف نے آخری پریس کانفرنس شائد دہائیوں پہلے کی تھی اور اس میں بھی ناراض ہو کر لڑائ کر بیٹھے تھے۔ شہباز شریف نے پچھلے چار سال میں کوئ پریس کانفرنس نہی کی۔ مریم بی بی پریس کانفرنس تو چھوڑیں کسی چمچے کو بھی انٹرویو دینے سے بھاگتی ہیں۔ آخری دفعہ انٹرویو رکوانا پڑ گیا تھا۔
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوانوں کو اسکالرشپس، فنی تربیت، ملازمتوں اور کاروبار کے مواقع ملیں گے۔ ہاری کارڈ کے بعد یوتھ کارڈ کا اجرا سندھ حکومت کا انق��ابی قدم ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بینکنگ، ڈیجیٹل سہولیات اور مالی معاونت تک رسائی فراہم کرے گا۔ابتدائی مرحلے میں ایک لاکھ نوجوان سندھ یوتھ کارڈ سے مستفید ہونے جا رہے ہیں۔
The Government of Sindh is strengthening healthcare education and academic infrastructure. Dr. Azra Fazal Pechuho, Minister for Health and Population Welfare, performed the groundbreaking of the NICVD Auditorium and Library in Karachi. The new facilities will provide dedicated spaces for academic learning, research and knowledge sharing.
CM @MuradAliShahPPP announces ministerial committee led by Nasir Shah, Ziaul Lanjar to consult political parties and stakeholders on further empowering local governments, strengthening their financial autonomy and framing new law. He assures timely local body elections in Sindh.
اس وقت بھی سندھ میں پوری طرح بلدیاتی نظام موجود ہے، باقی دو صوبوں میں تو بلدیاتی نظام سرے سے موجود ہی نہیں ہے، بڑے صوبے نے جو بلدیاتی نظام تجویز کیا ہے، وہ بھی سمجھ سے باہر ہے، جن کے پاس بلدیاتی نظام سرے سے موجود ہی نہیں، وہ ہم پر تنقید کریں تو یہ درست نہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
اگلے بلدیاتی انتخابات نئے اور بہتر بلدیاتی قانون کے تحت ہوں گے، باقی صوبوں سے بھی درخواست کروں گا کہ بلدیاتی نظام کو مزید اختیارات دیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
On the International Day for the Elimination of Violence Against Women, the Government of Sindh reaffirms its commitment to strengthening women's protection, safeguarding their rights and ensuring access to justice. Through Women Protection Helpline 1094, Women Complaint Cells, Dar-ul-Aman and safe houses, legal assistance and counselling, and legal safeguards under the Domestic Violence (Prevention and Protection) Act, 2013, the government is committed to protecting women from violence, promoting a safe, dignified and equal society, and ensuring access to protection, assistance and justice for all women.
پاکستان کی 65 فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے عزم کے مطابق 1 لاکھ نوجوانوں کیلئے یوتھ کارڈ کا اجراء کردیا گیا ہے جس سے نوجوانوں کے کئی طرح کے فوائد حاصل ہوں گے۔ مستقبل میں تعداد 1 لاکھ سے بڑھائی جائے گی تاکہ یہ سہولیات ملک کے ہر نوجوان تک پہنچائی جا سکے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#SindhYouthCard
Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah, while addressing the inauguration ceremony of Siemens Power Academy at NED University, said, “Siemens Power Academy creates a new model for collaboration between industry and academia, bringing technical training, certification, and practical learning closer to students, customers, and industry professionals.”
سندھ کے تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں جدید ویٹرنری کمپلیکس جبکہ ہر تحصیل ہیڈکوارٹر میں ویٹرنری یونٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی کی زیرِ صدارت عالمی بینک کے تعاون سے جاری SLADP اور LIVAQUA منصوبوں کی پیش رفت کے جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں سیکریٹری لائیو اسٹاک ڈاکٹر کاظم حسین جتوئی اور پراجیکٹ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر نذیر حسین کلہوڑو بھی شریک ہوئے۔ صوبائی وزیر نے انجینئرنگ کنسلٹنٹس کو ہدایت کی کہ تمام ڈیزائنز اور پیکجز 15 روز کے اندر مکمل کرکے پیش کیے جائیں تاکہ منصوبوں پر عملی پیش رفت کو تیز کیا جا سکے۔
Sindh CM Murad Ali Shah met with #IFC Regional VP Imad Najib Fakhoury & his team, culminating in signing of Agreement for $100M Credit Guarantee facility to strengthen PPP projects, attract investment, enhance lenders’ confidence & accelerate Sindh’s uplift thru financing.
سندھ حکومت نے آٹے کا سرکاری نرخ 138 روپے فی کلو مقرر کرنے اور درآمدی گندم سمیت پاسکو سے حاصل کی گئی گندم براہِ راست فلور ملوں کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے. صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزماں نے کہا کہ آٹے کے تھوک اور پرچون نرخوں کے فرق کو قابو میں رکھنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔
فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد سے اہم ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خوراک نے کہا کہ سندھ حکومت ��ندم کی ذخیرہ اندوزی ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ خوراک سے متعلق امور، گندم کی فراہمی اور آٹے کے نرخوں کا جائزہ لیا گیا۔
مخدوم محبوب الزماں نے کہا کہ سندھ حکومت نے پہلی بار باردانے کا روایتی نظام ختم کیا ہے، جبکہ 25 ایکڑ تک زمین رکھنے والے کاشت کاروں اور ہاریوں کے لیے ویٹ گروئر سپورٹ پروگرام بھی رکھا گیا ہے۔