Former Fed. Min. of State for IT&T, Railways & Defence. Former Parliamentary Sec. for Cabinet Division. Former District Naib Nazim Sialkot. (Official).
This is Ali Asjad Malhi. I have launched my own YouTube channel Daaira. Requesting all friends to share and subscribe. Thank you. https://t.co/Oy3KvqoHis
سو بندوں کا چیلنج تو ہمارا ایک کارکن پورا کر سکتا ہے چیلنج کرنا ہے تو میں تین آپشن ان کو دیتا ہوں۔
پہلا آپشن کل ہم اے سی ڈسکہ کو ڈسکہ سٹیڈیم میں جلسے کی درخواست دیتے ہیں ن لیگ میں جرات ہے تو اجازت دلوائیں ہمیں صرف وہاں عمران خان کا فلیکس لگانے کی اجازت دے دیں سٹیڈیم نہ بھر جائے تو کہنا۔
دوسرا آپشن ساتھ ہی فوارہ چوک پر نواز شریف یا مریم نواز کو بلا لیں دونوں جلسے ایک ہی دن ہوں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔
تیسرا آپشن آپ کی حکومت ہے،ساری مشینری آپ کی کوئی مرضی کے دس پولنگ اسٹیشن چُن لیں الیکشن کے ڈبے رکھ لیں پتہ چل جائے گا کون کہاں کھڑا ہے۔
علی اسجد ملہی
@AAMalhi
🚨چیلنج قبول
ڈسکہ میں 100 بندہ اکٹھا کرنے کا چیلنج ایک مذاق ہے ہم چیلنج کرتے ہیں کہ کل ہم درخواست دیتے ہیں ہمیں ڈسکہ اسٹیڈیم میں جلسہ کی اجازت دو
ہم اسٹیج پر عمران خان کی صرف فلیکس لگا دیں گے اور مقابلے میں اسی دن یہ مریم نواز یا نواز شریف کا جلسہ رکھ لیں ڈسکہ کی عوام ان کو جوتے مار کر سیاست چھڑوا دے گی،
علی اسجد ملہی
ڈسکہ سے تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی صاحب چیلنج قبول کرتے ہوئے ایک دن کا وقت مانگا اور دعوی کیا کہ وہ ایک سو نہیں دس سے بیس ہزار بندا ایک دن میں اکٹھا کر دیں گے۔۔شرط صرف یہ کہ عمران خان صاحب کی فوٹو لگانے دیں ایک۔۔اور کیا کہا انہوں مے۔۔👇🏻
ڈسکہ میں علی اسجد ملی کی قیادت میں عمران خان کے اغواء کے خلاف احتجاج شروع ، اب یہ احتجاج بڑھتے جائیں گے
آج کے لائحہ عمل کے بعد صورتحال عوام کے ہاتھوں میں آ جائے گی
کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
The suicide attack on Shaukat Aziz was one of Pakistan’s deadliest political assassination attempts.
In this video, I break down the full story, how the bomber was traced, the “Key of Heaven” found… and how I could’ve been killed had I been there.
https://t.co/JPH1pjQQXt
A point-blank attack on two National Guards has triggered a political storm. Trump is labeling it “an act of terror,” and the debate is spiraling fast.
https://t.co/au5cgbsPKZ
Bangladesh stands at a historic crossroads. From 1971 to today’s verdict against Sheikh Hasina, the region’s politics has come full circle. A story shaped by legacy, power, courts, and consequences.
🔍 Full context in my latest video — watch now.
https://t.co/w5MFUs6avY
🎙️ New Podcast Out Now!
Sat down with the explosive Imran Nazir — raw stories, fearless opinions, and cricket the way we love it.
If you grew up watching him destroy bowlers, this one’s going to hit you right in the nostalgia.
Don’t miss it! 👇
https://t.co/7Uv1DIFMAQ
🇮🇳🤫 The spies thy sent. The truth thy hid. Frm Kulbhushan to Sarabjit, every name exposes a darker side of India’s covert network in Pak.
🎥 Watch the full video uncovering the RAW agents caught red-handed, their missions, and how Pak dismantled it.
https://t.co/PJiOW2A7DQ
The self-proclaimed “defence experts” of Indian TV – GD Bakshi & Gaurav Arya, get a reality check. Their war talk is loud, their logic is… missing. 🎯
https://t.co/6JEVAhkVq4
#India#Pakistan#GDBakshi#GauravArya#AliMalhi#WarMongers