نہ میں پٹواری، نہ یوتھیا، اور نہ ہی میں جیالا،
میں ہوں صرف پاکستانی🇵🇰
نہ میں سنی، نہ وہابی، نہ دیوبندی اور نہ ہی میں شیا،
میں ہوں صرف مسلمان الحمداللہ 😊
کہہ دو غم حسین منانے والوں کو
کہ مسلمان کبھی شہیدوں کا غم نہیں منانے
وہ تو ہیں نواسہ رسول
ہم ان کا ماتم نہیں مناتے
کرتے ہیں محبت اپنی جان سے بھی زیادہ آل رسول کی
یوں سر عام ان کا تماشا نہیں مناتے
#عین_الف#پیارے_عمر_خلیفہ_دوم
میں بہت خوش ہوں کہ ہماری عوام کشمیر کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر وقت کھڑی ہے شانہ بشانہ کھڑی ہے لیکن ایک چھوٹی سی بات بولتا چلوں اگر کشمیر اس طرح آزاد ہوتا ہے تو ہمکو جتنے گھنٹے بھی کھڑے ہونا پڑے ہوجائے گے
کشمیر کا واحد حل غزوہ ہند ہے
#KashmirHour#KashmirProtests#SaveKashmiri
Today, All the Pakistani Nation is showing the love for Kashmir in #KashmirHour. Pakistan always stay with kashmir. Everyone is showing solidity with kashmir. All Pakistani cities people are on the road for Kashmir. India must stop brutality & oppression in Kashmir.
#SaveKashmir
Wow OMG unbelievable People are coming out from offices and homes in Large numbers. Seriously I was not expecting this. PM Imran Khan call for the people of Kashmir is successful.
#KashmirHour
وہ پوچھناتھاکہ جمعہ والےدن بھارت اورمودی کوبددعائیں دینی ہیں یاگالیاں؟
یہ نیک کام باوضو ہو کر کرنا ہے یا بناوضو ساتھ یہ بھی فرما دیں کہ مسجدمیں کرنا ہے یا کسی اور جگہ
آخر میں یہی کہنا چاہتا ہوں عوام کو ٹوپی پہنانا چھوڑ دو خان صاحب اپنے نسلی ہونے کا ثبوت دو.
#NikloKashmirKiKhatir
#UN_LetkashmirisDecide
آئیں سب مل کر کشمیر کی آوازاقوام متحدہ اور دنیا کے ہر کونے اور ہر فرد تک پہنچائیں
یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ کندھےسےکندھاملا کر کھڑے ہوں
کشمیر کی آزادی تک ہم سب ملکر جدوجہد جاری رکھیں گے
#عین_الف#UNforKashmirFreedom
My humble appeal to know about the condition and where abouts of my critically ill husband Mohammad Yasin Malik who is in Tihar death cell with strong rumours of his death. #KashmirIssue#KashmirUnderThreat
My appeal to know about the condition and where abouts of my critically ill husband Mohammad Yasin Malik who is in Tihar death cell with strong rumours of his death.
#KashmirBleeds#YasinMalik