پاکپتن: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن پہنچ گئیں
🔵 وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف وارڈ زکا دورہ کیا
🟢 مریضوں اور اہل خانہ نے ہسپتال میں بد نظمی، غفلت اور دیگر شکایات کے انبار لگا دیئے،
🟠 میڈیسن موجود ہونے کے باوجود فارمیسی سے گٹھ جوڑ کر کے دوائیاں باہر سے منگوائی جارہی تھیں،
🔴 ایم ایس اور دیگر زمہ داروں کی حقائق کی پردہ پوشی کی کوشش
وزیراعلی مریم نواز شریف کا سخت ایکشن
🔵 سی او ہیلتھ پاکپتن ڈاکٹر سہیل اصغر ایم ایس ڈاکٹر عدنان غفار کیخلاف مجرمانہ غفلت پر مقدمہ درج، گرفتار کرنے کی ہدایت،
🟢 ساہیوال سے نئے ایم ایس کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن تعینات کردیا گیا،
🟠 مریضوں اور اہل خانہ سے 50 روپے اور 100 روپے پارکنگ فیس لینے کی شکایت، اوور چارجنگ کی شکایت پر پارکنگ کمپنی کے مالک اور انچارج کی گرفتاری کی ہدایت،
🔴 پرائیویٹ لیب سے ملی بھگت کرنے پر تین لیب ٹیکنیشن فارغ،
🔵 پاکپتن ہسپتال کے عملے سے ملی بھگت پر تین پرائیویٹ لیب سیل،
🔴 ڈی سی پاکپتن کو چارج چھوڑنے کا حکم،
🟠 وزیراعلی مریم نواز شریف کا ہسپتال کے ایکوپمنٹ آڈٹ کا حکم،
🟢 ذمہ داروں کو احساس دلانے کے لئے سخت فیصلے ضروری ہیں: مریم نواز شریف
🔵 مریضوں نے میڈیسن باہر سے منگوانے کی شکایت کے انبار لگا دئیے
🟠 سٹور میں میڈیسن موجود ہونے کے باوجود میڈیسن نہ ملنے پر سخت سرزنش،
🔴 وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہسپتالوں میں رابطے کے لئے پیجر سسٹم نافذ کرنے کی ہدایت،
🔵 وزیراعلی مریم نوازشریف نے وارڈز میں زیر علاج مریضوں کے پاس جاکر فرداً فرداً مزاج پرسی کی
🟠 وزیراعلی مریم نواز شریف نے ہسپتال کی انتظار گاہ میں بیٹھے مریضوں اور اہل خانہ سے بات چیت کر کے ادویات کی فراہمی اور علاج کے بارے میں دریافت کیا،
🔴 سٹور میں دوائیاں موجود ہیں اور پرچی پر لکھ کر میڈیسن باہر سے منگوائی جاتی ہیں: مریم نواز شریف
🔵 100ارب روپے میڈیسن کے لئے دے رہے ہیں، عوام کو دوائی کیوں نہیں مل رہی؟ مریم نواز شریف
🟢 کوشش کریں تو حالات کا پتہ چل سکتا ہے، ہسپتال کے ایک راؤنڈ میں صورتحال سامنے آگئی: مریم نوازشریف
🟠 ڈی ایچ کیو میں 90 فیصد مریض باہر سے ادویات منگوانے کی شکایت کر رہے ہیں: مریم نواز شریف
🔴 ہسپتالوں اور اداروں میں کام نہ کرنے والے قوم کے اصل ملزم ہیں: مریم نواز شریف
🟢 ڈاکٹروں اور نرسوں کی کمی نہیں، خدمت کے احساس کا فقدان ہے: مریم نواز شریف
🔵 کیا لوگ ہسپتالوں میں مرنے کے لئے آتے ہیں؟ مریم نواز شریف
🟢 مجرمانہ غفلت پر اللہ تعالیٰ کو بھی جواب دینا ہوگا مجھ سے بچ سکتے ہیں اللہ کی پکڑ سے کیسے بچیں گے؟؟ مریم نواز شریف
🔴 دوسروں کے بچوں کو اپنی نظر سے دیکھنا سیکھیں: مریم نواز شریف
🟠 قتل کرنے کے لئے ہتھیار ضروری نہیں ہوتے، مجرمانہ غفلت بھی ہلاکت کا باعث بن سکتی ہے: مریم نواز شریف
اب صرف امیر نہیں، غریب کا بچہ بھی کمپیوٹر، اے آئی اور کوڈنگ سیکھے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق سرکاری اسکولوں میں جدید اور معیاری تعلیم کو فروغ دیا جا رہا ہے تاکہ ہر بچے کو مستقبل کی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔ تعلیم اب صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ ڈیجیٹل مستقبل کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
"مجھے آپ لوگوں کا خیال ہے۔ آپ کے لیے ہی گلیوں اور بازاروں میں سموگ گن سے سپرے کیا جا رہا ہے۔ جگہ جگہ ہیٹ ویوز کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں عوام کو ٹھنڈا پانی اور شربت پلایا جا رہا ہے۔ 20 شہروں میں کارڈیالوجی کیتھ لیبز لگائی جا رہی ہیں۔ دل کے امراض کی تشخیص کے لیے 20 ہسپتال بھی بنائے جا رہے ہیں۔"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
🔴 جنوبی پنجاب کے ہونہار طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن
مظفرگڑھ میں قائم نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس جنوبی پنجاب کے باصلاحیت طلبہ کو جدید، معیاری اور ٹیکنالوجی سے آراستہ تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایک اہم تعلیمی منصوبہ ہے۔
جدید آئی ٹی لیبز، سائنسی سہولیات، اعلیٰ معیار کے تدریسی وسائل اور بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ یہ ادارہ طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
پنجاب میں رہنے والے کسی بھی شخص کو، کسی بھی خاتون کو، کسی بھی بچے کو، کسی بھی اسپیشل فرد کو, کسی بھی ضرورت مند کو, اگر راشن کی ضرورت ہے، وہیل چیئر کی ضرورت ہے، ہیرنگ ایڈ کی ضرورت ہے، اسسٹیو ڈیوائس کی ضرورت ہے، کسی بھی چیز کی ضرورت ہے تو آپ "مریم کو بتائیں" ہیلپ لائن نمبر 1000 پر کال کریں، تین دن یعنی48 گھنٹے کے اندر اندر آپ کو مدد آپ کے دروازے پر پہنچ جائے گی، انشاء اللہ تعالیٰ!
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK
Today, Alhamdolillah, I inaugurated 10 Nawaz Sharif Schools of Eminence in Sahiwal divisions. This is not just the opening of a school, it is the beginning of an EDUCATION REVOLUTION.
For the first time in Pakistan’s history, government schools of Punjab will be providing facilities including top tier AI labs, IT labs, STEAM labs, learning standards, and opportunities that surpass even the most expensive private schools completely free.
300 (two per Tehsil) Nawaz Sharif Schools of Eminence across ALL districts of Punjab, will be completed by September Insha’Allah, ensuring that every child, regardless of their financial background, has access to world-class education. Quality education is no longer a privilege for the few, it is the right of every child in Punjab. The day has come when studying in a government school is no longer something to hide or be embarrassed about, in Punjab, it will now be a badge of honor.
We extend our heartfelt gratitude to the Government of Punjab, the School Education Department, our dedicated team, parents, and the people of Haveli Lakha for their continued trust and support.
Together, we are building a stronger, brighter, and more educated Pakistan.
🌟 Alhamdulillah! A Historic Milestone for Haveli Lakha 🌟
We are delighted to announce that **NSSE Haveli Lakha** has been **virtually inaugurated by the Honorable Chief Minister of Punjab, Maryam Nawaz Sharif.
This remarkable achievement marks the beginning of a new era of excellence in education, empowering students with quality learning, modern facilities, and brighter opportunities for the future.
گرین بس سروس پنجاب بھر میں عوام کے لیے معیاری سفری سہولت کی نئی مثال بن رہی ہے۔ مری جیسے پہاڑی علاقوں میں بھی بسوں کی کامیاب سروس نے منصوبے کی کامیابی ثابت کر دی ہے۔ اگست کے اختتام تک تمام اضلاع اور تحصیلوں تک رسائی کا ہدف مقرر ہے، جبکہ مرحلہ وار توسیع کے بعد پانچ ہزار بسوں کا نیٹ ورک قائم کیا جائے گا تاکہ ہر شہری کو محفوظ، آرام دہ اور کم لاگت سفر کی سہولت حاصل ہو۔
گرین بس سروس پنجاب بھر میں عوام کے لیے معیاری سفری سہولت کی نئی مثال بن رہی ہے۔ مری جیسے پہاڑی علاقوں میں بھی بسوں کی کامیاب سروس نے منصوبے کی کامیابی ثابت کر دی ہے۔ اگست کے اختتام تک تمام اضلاع اور تحصیلوں تک رسائی کا ہدف مقرر ہے، جبکہ مرحلہ وار توسیع کے بعد پانچ ہزار بسوں کا نیٹ ورک قائم کیا جائے گا تاکہ ہر شہری کو محفوظ، آرام دہ اور کم لاگت سفر کی سہولت حاصل ہو۔
الحمد للہ رب العالمین آج بہت بہت ایک اور خوشی کا دن ہے۔پنجاب میں ماحول دوست اور جدید سفری نظام کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا۔ چنیوٹ، لیہ، اوکاڑہ، سیالکوٹ اور مری میں گرین الیکٹرک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ یہ پاکستان کا سب سے بڑا الیکٹرک پبلک ٹرانسپورٹ پروگرام ہے، جس کے تحت شہری اور دیہی علاقوں میں یکساں معیار کی آرام دہ، کم خرچ اور جدید سفری سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ چارجنگ انفراسٹرکچر سمیت اس منصوبے پر 200 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
اب علاج ہوا اور بھی آسان۔۔۔وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا initiative کلینک آن ویلز صرف ایک میڈیکل وین نہیں، بلکہ دور دراز علاقوں کیلئے امید ، آسانی اور معیاری صحت کی نئی پہچان بن چکا ہے
صرف پانی نہیں، زندگی کا نیا سفر۔۔۔
کل تک جو خواب تھا، آج وہ حقیقت ہے۔ جنوبی پنجاب کے گھر گھر تک صاف پانی کی رسائی نے دور دراز علاقوں کی تقدیر بدل دی ہے۔ اب ماؤں کو پانی کے لیے میلوں دور نہیں جانا پڑے گا۔۔۔
صرف پانی نہیں، زندگی کا نیا سفر۔۔۔
کل تک جو خواب تھا، آج وہ حقیقت ہے۔ جنوبی پنجاب کے گھر گھر تک صاف پانی کی رسائی نے دور دراز علاقوں کی تقدیر بدل دی ہے۔ اب ماؤں کو پانی کے لیے میلوں دور نہیں جانا پڑے گا۔۔۔
صرف پانی نہیں، زندگی کا نیا سفر۔۔۔
کل تک جو خواب تھا، آج وہ حقیقت ہے۔ جنوبی پنجاب کے گھر گھر تک صاف پانی کی رسائی نے دور دراز علاقوں کی تقدیر بدل دی ہے۔ اب ماؤں کو پانی کے لیے میلوں دور نہیں جانا پڑے گا۔۔۔
بہاولپور، ڈی جی خان، رحیم یار خان اور خوشاب کی مائیں بہنیں بزرگ اب پینے کے صاف پانی کے لیے تپتی دھوپ میں سروں پر گھڑے اٹھائے کٹھن راستوں پر نہیں بھٹکیں گے۔ 5 ماہ کے مختصر ترین وقت میں صاف پانی کی فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ چار واٹر بوٹلنگ پلانٹس کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ روزانہ ۱ لاکھ ساٹھ ہزار لیٹر صاف پانی ان دور دراز پسماندہ بستیوں کے ہر گھر کی دہلیز پر بالکل مفت پہنچایا جائے گا۔ یہ منصوبہ صرف پانی کی فراہمی نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کے عوام کی عزت، سکون اور صحت کی ضمانت ہے۔ الحَمدللہ پیاس کا یہ طویل اور تکلیف دہ سفر اب ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا ہے۔