نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت کے دن سے پہلے ایسے دن ہوں گے جن میں جہالت اترے پڑے گی اور علم اٹھا لیا جائے گا اور هرج بڑھ جائے گا اور هرج قتل ہے۔“
صحیح بخاری ۔۔۔ 7063
اللہ رب العالمین کی طرف سے یہ آزمائش ان پر کم جن کے گھر مال و مویشی اس تباہ کن بارشوں میں ختم ہوگئے
بلکہ ان پر یہ آزمائش زیادہ ہے جو اپنے گھروں میں آرام سے اور ان بارشوں کے مزے لے رہے ہیں.
فیصل ندیم
(خطبہ جمعہ سے اقتباس)
@faisalnadeem_
#اللہ_اکبروالے#SaveSindh#Rain
حاکم کو میرے حال سے رغبت نہیں کوئی
بارش کا سر پہ زور ہے اور چھت نہیں کوئی
سیلاب لے گیا مرے تن کا لباس بھی
حیرت ہے اب بھی آپ کو حیرت نہیں کوئی
#Sindh#Rain#اللہ_اکبروالے
نیو سعید آباد میں اللہ اکبر تحریک کی کشتی سروس، سیلاب میں ڈوبے علاقوں سے معذوروں، خواتین، بچوں و دیگر افراد اور ان کے مویشیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے
#FloodSituation#Sindh#اللہ_اکبروالے
اختیارات ہاتھ میں آنے کے بعد حکمران اپکو کہاں نظر آتے ہیں..؟؟
اللہ اکبر تحریک کراچی کے زیرِ اہتمام سب ٹاؤن گارڈن میں ورکرز کنونش سے خطاب.
#اللہ_اکبروالے#Elections2022#Vote4Kursi