یہ کھلی کچہری ایک سال پرانی ہے اس میں حافظ کبیر احمد کو دیکھ لیں سکیورٹی فورسز کے کاروائیوں کی کتنی سخت مخالفت کررہا ہے۔ اب اس بندے کو اٹھا کر اداروں کے ساتھ اس لیئے جوڑ رہے ہیں۔ کیونکہ یہ شخص اپنے علاقے میں اچھے کام کررہا تھا، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کو مسترد کرتے ہوئے اپنے علاقے پرامن انوائرمنٹ کے لیئے کام کررہا تھا۔ فتنہ الہندوستان کا پالیسی ہے کسی بھی علاقے میں امن کے تمام راستے بند کرکے وہاں بیگناہ بلوچوں کی قتل غارت گری کی جائے۔
#Balochistan
as supporters of the US and, by extension, Israel in this conflict. Iran stands more isolated than ever, facing not just the West, but a Sunni front that views its influence as a greater threat.
The ongoing tensions have drawn a clear line in the sand. It is now unmistakably evident that the Sunni Arab states are not aligned with Shia Iran. Through their tacit cooperation, intelligence sharing, and diplomatic normalization, they have effectively positioned themselves as
🚨 اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب اور امریکہ اور برطانیہ میں پاکستان کی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی غزہ امن معاہدے پر انتہائی اہم گفتگو!!!
پاکستان کو چاہیے تھا کہ وہ ٹرمپ کے 20 point plan کو general welcome دیتا اور پھر وہیں رک جاتا، اتنا آگے جانے کی ضرورت نہیں تھی ۔۔۔
ایک ایسا منصوبہ جو اتنا مبہم ہے اس کو ایک sweeping endorsement کیسے دی جا سکتی ہے کیونکہ میں تو اسکو ایک colonial project سمجھتی ہوں جس کو اسرائیل سپورٹ کر رہا ہے تو کیا اس منصوبے کی مکمل حمایت سے ہم اسرائیل کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ اس میں فلسطینی ریاست کا تو کہیں ذکر ہی نہیں ہے ۔۔۔ ڈاکٹر @LodhiMaleeha نے اہم نکتہ اٹھا دیا ۔۔!