@infokpgovt@kamrankbangash ہم، کمیونٹی ڈرائیون لوکل ڈویلپمنٹ (سی ڈی ایل ڈی) خیبر پختونخواہ کے ملازمین، سی ڈی ایل ڈی ملازمین کی مستقل حیثیت کی منظوری دینے پر صوبائی کابینہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
شکریہ چیف منسٹر
Thank you CM KP for these good decisions taken in cabinet meeting dated June 2; 2022. Especially the decision of CDLD regularization is very impressive and heart wining step for 300 families directly and people of KP in general
نئے انتخابات جلد کرانےکا آسان طریقہ۔۔
پی ٹی آئی قومی اسمبلی سےاستعفوں کے ڈرامے کی بجائے سپیکرکےسامنےتصدیق کرادے۔
کےپی اسمبلی توڑدی جائے۔پنجاب،سندھ،بلوچستان اورسینیٹ سےبھی استعفےدئےجائیں۔یوں کسی انسانی زندگی کوخطرےمیں ڈالےبغیرنئے انتخابات ہوجائیں گے ۔کیا عمران یہ ہمت کرسکتاہے؟
اللہ آپ کو سلامت رکھے لیکن یہ کیسی بہادری ہے کہ سازش کرنے والوں کا نام آپ نہیں لے سکتے۔ امریکی سفارتخانے سے پیسے لینے والے میڈیا پرسنز کے نام آپ سامنے نہیں لارہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ فرح خان میڈیا پر آنا چاہتی ہیں لیکن انہیں پاکستان واپس آنے اور میڈیا پر جانے سے آپ روک رہے ہیں۔

We all CDLD KP Employees are THANKFUL to MPA LAIQ MUHAMMAD KHAN for demanding CDLD Employees regularization from CM KP MEHMOOD KHAN DURING TORGHAR VISIT ON 28/10/2021
Welcome flexes being displayed at various places by CDLD Employees at District Torghar just before the arrival of CM @IMMahmoodKhan .
#RegularizeCDLDEmployees