@92newschannel کہ وہ سر اٹھانے کے قابل نہ رہے ہم 25 کروڑ عوام یہ تماشہ دیکھ رہے ہیں سچ اور جھوٹ کو بری طرح گڈ مڈ کر دیا گیا ہے سوسائٹی کے اندر ایک کنفیوژن کرییٹ کر دی گئی ہے
@92newschannel افسوس سے کہنا پڑتا ہے جس جس نے بھی کوشش کی ہے وہ مکمل طور پہ اس ملک کو صحیح راستے پہ نہیں لگا سکا لوگ چاہتے ہی نہیں کہ یہ ملک صحیح راستے پہ گامزن ہو ایک شخص ایا تھا مگر اس کو بھی بری طرح ناکام کر دیا گیا ایسی ایسی چیزیں اس پر ڈالیں گئی اور ان کے حامیوں کو اس طرح کچھ لا گیا
@92newschannel اس کائنات کا مالک اللہ تعالی ہے اور اس نظام کو چلانے کے لیے اللہ تعالی نے کچھ اصول واضح کیے ہیں دو راستے بتائیں ہیں انسانیت کے لیے ان دو راستوں پہ چلنے کا طریقہ بتایا ہے اور چوائس بھی انسان کو خود دی ہے ہمارا ملک پچھلے 75 سال سے ابھی تک صحیح راستے کو اختیار نہیں