The sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan has been arrested at her house in Lahore, ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) Long March on September 27, according to a PTI Punjab spokesperson.
🔴 More on https://t.co/MbrRGkFd1I
نظام کے پاس عوام الناس کی رائے جاننے کے بہت سارے خفیہ ادارے یا ذرائع ہوتے ہیں ان تک یہ معلومات نہیں پہنچ رہیں کہ پاکستان کے عام آدمی کی بس ہوگئی ہے کسی سفید پوش کا بھرم رکھنا بھی ناممکن ہوگیا ہے
حتیٰ کہ پرویز مشرف کے دور میں بھی شریف خاندان کی عورتوں کو اغوا نہیں کیا گیا تھا لیکن پنجاب کی پہلی خاتون سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر اور اس کے ہینڈلرز اخلاقی پستی کے وہ معیار طے کر رہے ہیں جو دور آمریت میں بھی کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھے!!
علیمہ خانم کی ایک کالے قانون کے تحت گرفتاری اس فسطائی نظام کے چہرے پر ایک اور دھبہ ہے۔ یہ گرفتاری بغیر کسی الزام کے کی گئی ہے۔ بغیر جرم و الزام گرفتاری آئین کی روح پر حملہ ہے۔ علیمہ بی بی اور اس سیاہ قانون کے تحت گرفتار پورے ملک میں سینکڑوں بے گناہوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔
منیب فاروق بار بار اپنےوی لاگ میں دھمکیاں دےرہا ہےکہ پی ٹی آئی کےساتھ 26 نومبر والا سلوک ہوگا ،
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ جب یہ جبر نہیں رہے گا تو کیسے یہ لوگ اپنا موقف بدل کر خود کو صحافی قرار دے کر survive کریں گے؟
وہ دور گزر گیا جب پاکستان کے لوگوں کی یادداشت کمزور ہوا کرتی تھی
کارکن حراست میں مرگئے
تیل میں تل گئے
گھر ٹوٹ گئے خان کی بہن پھر گرفتار ہو گئی
کہاں ہیں وہ موصوف گلا پھاڑ کے چلانے والے @BBhuttoZardari جو کہتے تھے
تم کتنے بے غیرت ہو ۔ کیا محترمہ نے بیٹے کو چن کے آواز اٹھانا سیکھایا ہوگا۔
مارشل لاء بھی آئے ملک دو لخت بھی ہوا حکومتیں ٹوٹیں مگر ملک کی ماؤں بہنوں پر اس سے برا اور بدترین وقت وقت نہیں آیا جو اب ہے۔ بیگم کلثوم نواز مارشل لاء میں مہم چلاتی رہیں کبھی انکے ساتھ یہ کچھ نہ ہوا جو 24 گھنٹے سے عمران خان کی بہنوں، بھانجوں اور بھانجیوں سے جاری ہے۔
یہ پاکستان کے ایک سابق وزیراعظم کی بہن کی گاڑی ہے ۔ماڈل 2007 ہے، کیا کسی اور وزیراعظم کا فیملی ممبر ماڈل 2007 میں سفر کرتا ہے؟ لاہور سے سنئیر صحافی زاہد عابد کا سوال
پہلےملک گیر کریک ڈاؤن مطلب جگہ جگہ چھاپے،گرفتاریاں،پرچےپھر سہیل آفریدی سمیت درجنوںPTIسیاستدانوں کےوارنٹ گرفتاری جاری کروانا پھر اسلام آبادہائیکورٹ سےمن پسند فیصلہ لینا،پھر ابھی سےجگہ جگہ کینٹینرز رکھ دینا اور اب علیمہ خان کی گرفتاری،شرمناک،شرمناک اور شرمناک۔۔
جعلی،خیراتی،فارم 47 والے ملک تباہ کر کے ہی چھوڑیں گے۔۔
قرآن مجید کی سورہ آل عمران میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ تم سب مل کر اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو سب مسلمانوں کو آپس میں بھائی بھائی قرار دیا گیا
ڈیزل 5 روپے 62 پیسے مہنگا، قیمت 421 روپے
پیٹرول 6 روپے 88 پییسے مہنگا، قیمت 391 روپے
حکومت خطے میں پیٹرول کا سب سے بڑا بم گرانے کے بعد بھی بے حس ہے۔ اشرافیہ کی مراعات برقرار ہیں اور عام آدمی کا معاشی قتل جاری ہے۔ ملک میں احساس کا قحط ہے