تحریک انصاف کے کارکنوں کو کیوں گرفتار کررہے جواب کوئی نہیں تو سوال پوچھنے والے کو ہی اٹھا لو- عدالت کی اجازت کے باوجود ورکرز کنونشن سے روکا جارہا ہے #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
https://t.co/usiPBmSN32
Chairman Imran Khan had already intimated the nation about the London Plan on numerous occasions. With absconder Nawaz Sharif’s return, the plan appears to be unfolding as anticipated.
State protocol, public resources, and use of public money to facilitate a convict can’t sway the public’s opinion who want nothing less than immediate, free, and fair elections.
#PTISMT
فرخ حبیب کے بیان کے بعد میری مجبوری تھی یہ ویڈیو ڈھونڈ کر لانا
اب یہ آپ تک پہنچادی ہے آپ اسے جنگل میں آگ کی طرح پھیلاتے جائیں
مُرشد نے ہمیشہ ہماری ایسی ذہن سازی کی ہے
فیس بک پر عامر اقبال خان ڈھانڈلہ ایک تصویر لگا کر لکھتے ہیں کہ
والدین پچوں کو سکول شوز پہناتے وقت یہ نصیحت ضرور کریں کہ بیٹا بڑا ہو کر اگر پولیس میں بھرتی ہونے کا موقع ملے، تو اپنا پاؤں اتنی بلندی پر نہ لے جانا کہ تمہارا بوٹ کسی استاد کے سینے پہ نہ مٹنے والا نشان چھوڑ جاۓ۔۔۔۔۔!!!! 😢🙏🏻
#WeStandWithOurTeachers
پنجاب پھر میں سکول بند
اساتذہ پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف طلباء بھی سڑکوں پر
اوپر سے صرف میڈیا پر خبریں روک کر نگران وزیراعلی محسن نقوی کہتا ہے کہ اساتذہ پر تشدد نہیں ہوا
کاکا یہ موبائل کا دور ہے کیسے اتنا جھوٹ بول لیتے ہو
These two journalists have dented their profession like no one else. They represent the darkest chapter of journalism in Pakistan. Even when things normalize, they shall be reminded of the sin against humanity that they carried out. Shame on them!
میں اللّٰہ سبحان تعالیٰ کو حاضر جان کر اور قرآن مجید پرحلف دیتا ہوں کہ عمران خان نے آج تک مجھے یا کسی کو میری موجودگی میں کبھی پاکستان کے آئین کو توڑنے کا یا پاکستان کے کسی بھی ادارے سےتصادم کا مشورہ یا حکم نہیں دیا اور نا ہی ۹ مئی کا کسی قسم کا کوئی منصوبہ بنایا۔ علی امین گنڈاپور کا پیغام