Israel keeps it's Nuclear weapons: 31°53'53.2"N 34°42'06.4"E
Israel uses this runway to launch F-35 Nuclear capable jets: 31°54'07.2"N 34°41'28.6"E
If I go missing, you know why.
I understand the Pakistani Prime Minister's condemnation of the attack on Saudi Arabia. He knows his interests lie with Saudi Arabia and is looking out for his country's best interests.
I don't blame the Pakistani Prime Minister; I blame ourselves for not having enough money.
I don't blame anyone for not caring about all the injustice and brutality that has happened and continues to happen to us; rather, I blame ourselves for believing that everyone should care.
I don't blame the world's silence regarding what Saudi Arabia, Israel, and America have done to us; rather, I blame us for believing that there was still good in the world
I blame myself and I blame every free Yemeni who refused to surrender and continued to resist. I blame every Yemeni child who was killed by a bomb because he was born in a country that refuses normalization with Israel.، I blame my pure land, which refuses to be trampled upon by any invader.
Saudi Arabia is the aggressor, Saudi Arabia is the oppressor, it is on the wrong side, Saudi Arabia broke the truce, Saudi Arabia did everything to us... We simply retaliated.
They killed hundreds of thousands of Yemenis, destroyed Yemen, besieged Yemen, oppressed us, tyrannized us, and committed crimes against us, but did anyone condemn Saudi Arabia? No.
It's not because they don't know what Saudi Arabia is doing, but because they know where their interests lie. It's not because they can't distinguish between right and wrong, but because they care only about their own interests.
Let the world do what benefits it, and we will do what is right and just. Enjoy this life, for we have chosen the next life
Therefore, I understand the Pakistani Prime Minister's stance on the wrong side. I understand that standing with the right side can be very costly, and that choosing the wrong side requires only some compromises on religion, morality, and humanity.
🚨بڑی خبر ۔۔ٹرمپ شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے کے لیے تیار
ایک صحافی کے سوال پر ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا، "میرا خیال ہے کہ ہاں، میں ایسا کروں گا۔ آخر کیوں نہ کیا جائے؟ انہوں نے شاندار کام کیا ہے۔ ممکن ہے وہ خود بھی جلد اس معاملے پر بات کرنے والے تھے۔ یہ ایک اچھا سوال ہے، میرے خیال میں ہمیں یہ قدم اٹھانا چاہیے، اور ہاں، میں یہ فیصلہ کروں گا۔"
ڈیڑھ دو سال پہلے اندھا دھند معدنیات کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا تھا۔ ٹیلیویژن چینلز پر دن رات بتایا جا رہا تھا کہ اربوں ڈالرز کی معدنیات پاکستانیوں کی تقدیر بدل دیں گی۔ پھر سال پہلے معاملہ جے ایف 17 تھنڈر کی ریکارڈ بکنگز کی طرف چلا گیا۔ دوسری طرف سال پہلے بھارت کی آبی جارحیت پر سانس بند کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔ آج بین الاقوامی دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بقول جے ڈی بخشی کے، یہ ملک ہے یا ۔۔۔۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫡
انمول عرف پنکی کمزور نہیں کوکین کی بہت بڑی ڈیلر ہے ، بلکہ میں تو کہوں گا SHE IS THE MAKER OF THE COCAINE، یہ خود بناتی ہے یہ چلتی پھرتی فیکٹری ہے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار
「ME 730」: Real Impact I’ve earned 0.74 MEC on Meta Earth and helped 3 people start their daily unconditional basic income This is my real impact. Click the link below to join, you can also create your own imp... Read more:
https://t.co/aXTCjTlLpM
پہلے مفت تیل ملتا تھا اور ڈالرز ملتے تھے
پھر وہ ڈالرز اور تیل ادھار اور قرضے میں بدل گئے
پھر صرف بنک میں ذخائر رکھنے کے لیے ڈپازٹ
اب ڈپازٹ بھی فوج کرائے پر بھیجنے کی شرط پر ملا ہے
لیکن آپ نے اسے سفارتی کامیابی کہنا ہے ورنہ آپ غدار ہیں۔
عمران خان تو اناڑی تھا جس کے یواےای اور دیگر ممالک سے تعلقات خراب ہو گئے تھے۔یہ تجربہ کاروں کو کیا بنی۔
یو اے ای نے شدید ناراض ہوکر اپنا قرض واپس مانگ لیا ہے۔
اس وقت پاکستان اور یواے ای کے تعلقات انتہائی خراب ہیں۔کافی عرصے سے خراب چلے آرہے تھے۔کچھ عرصے میں مزید پیچیدہ ہونگے۔پاکستانی ورکرز کو واپس بھی بھیجنا شروع کرسکتا ہے۔
عمران خان کے دور میں معمولی باتوں پر گھنگھرو توڑ میڈیا اور صحافی اب کیوں دم سادھے ہوئے ہیں۔
اگر فوج کسی بھی آئرلینڈ پر اترتی ہے تو ہزاروں کی تعداد میں ڈرونز اور میزائل تیار ہیں ان سے بچ گئے تو انڈر واٹر ٹرپیڈو ہیں
اگر ان سے بھی بچ گئے تو آگے لاکھوں کی تعداد میں سوسائیڈ بوٹس تیار ہیں ان سے بھی بچ گئے تو آگے فوج اور عوام تیار ہیں مٹی کھائیں گے لیکن مٹی نہیں دیں گے حسین باقری
پوری دنیا میں صرف آپکو یہ جنوبی ایشیا کے لوگ ہی ایسے ملیں گے جنکے ٹیفن کھولیں یا کھانے دیکھیں ناشتے سے ڈنر تک سڑے ہوئے لال کالے رنگ کے سالن، مرچ مصالحے توبہ،
اور گندم کی دو تین روٹیاں ایک ایک ٹائم میں،
اور دنیا میں سب سے مرجھائے ہوئے سڑے ہوئے، سست لوگ بھی آپکو پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش کے ملیں گے،
جوانی کی عمر میں جب دماغ اور جسم نے اپنا 100% دینا ہوتا ہے یہاں آپکو اُس عمر میں ہی بچے پھوسڑ اور بلڈ پریشر کے مریض ملیں گے،
یہاں کوئی تعلیمی ادارہ کوئی مینٹور کوئی ماں باپ یہ بات سیکھانے اور بتانے کو تیار ہی نہیں ہے، کہ روٹی سالن پیزے برگر شوارمو کے علاوہ بھی صحت مند کھانے ہیں جو سستے بھی ہیں،
میں نے اپنے آفس میں لنچ روٹی سالن کی بجائے فریش سیلڈ ، ساتھ میں ہلکا پُھلکا گرل چکن، کبھی تھوڑے سے بوائلڈ رائس ساتھ میں یخنی وغیرہ کی عادت ڈالی،
اب سارے ورکر اور شاگرد لنچ میں روٹی سالن چھوڑ گئے ہیں، کیونکے یہ مزیدار ہوتے اور سستے بھی،
میں اکثر واک، ورک آؤٹ ، وزن کم رکھنے پر بچوں کو آگہی دیتا ہوں، سماجی معاملات میں behavior کی آگہی پر ہفتہ وار ایک دن مقرر ہے جس پر بات کی جاتی ہے،
کیا آپ بھی کبھی اپنی زندگی اور صحت کیلئے ایسا کچھ سوچیں گے۔؟
امریکی صدر ٹرمپ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا مذاق اُڑاتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ اس نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا کہ اس کو کبھی زندگی میں میرے تلوے چاٹنے پڑیں گے لیکن اب وہ یہ کر رہا ہے وہ میرے ساتھ بہت اچھا بن رہا ہے یعنی ٹرمپ نے ٹھیک ٹھیک دیا
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی حکمران سمجھتے تھے کہ انہیں میری ایس کسنگ کرنے کی ضرورت نہيں ہے۔ لیکن آج میری ass kissing پر مجبور ہیں کیونکہ ان کے پاس کوئی دوسرا چارہ نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔
اگر ٹرمپ محمد بن سلمان کے بارے میں ایسے کہتا ہے تو سوچو اردلی اور سنگدلی کے بارے میں کیا کہتا ہوگا۔
🇮🇷 Iranian state media has released the last CCTV image of Supreme Leader Ali Khamenei, captured at 9:40 AM on March 1st, hours before he was killed in the U.S.-Israeli strike.
He is reading the Quran. On the table beside him,a framed portrait of Qasem Soleimani, the commander he mourned, the martyr he never stopped honoring. On the shelf behind him, a photo of Imam Khomeini, the revolution's founder, whose legacy he carried for 35 years.
Ali Khamenei led Iran through sanctions, wars, assassinations, and relentless pressure. He outlasted every attempt to break the Islamic Republic. He did not bow. He did not bargain away what he believed was sacred.