@najamsethi سندھ کا مستقبل سندھ کے عوام کی سیاسی مرضی، تاریخی شعور، جمہوری حق اور اجتماعی اختیار سے طے ہوگا۔سندھ کو تقسیم کرنے کی خواہش رکھنے والوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ لکیریں نقشے پر کھینچی جاتی ہیں، تاریخ کے سینے پر نہیں۔سندھ کو صرف نقشے پر ایک صوبہ سمجھنے والے سندھ کو نہیں سمجھ سکتے۔
کسی دردمند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھال دے
پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کی کوششوں سے 350 ملازمین اپنی نوکری پر بحال۔ میپکو کے بحال ہونے والے ملازمین کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو۔ پیپلزپارٹی کو جب بھی موقعہ ملا پیپلزپارٹی نے عوام کو روزگار دیا ہے۔
❤️🖤💚
Honestly, a treat to hear @BBhuttoZardari
Before you start going beserk trolling, be grateful for minute - u can disagree with him or his party but him defending Pakistan in the most effective & coherent way, Superb.