یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آئی ایم ایف نے گیارہ ارب کا جہاز اور تین کروڑ کا ایک پھیرا لگانے سے نہیں روکا، لیکن پیٹرول ڈیزل پر لیوی ختم کرنے سے روک دیا ہے۔ محمد زبیر
#pakistan@Real_MZubair
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
راوی کی یہ گفتگو مستقبل میں پاکستان میں آئین بحال ہوتےہی انشاءﷲ فارم 47 حکمرانوں کے خلاف سنگین سزاؤں کا جواز بن سکتی ہے
جیسے 26 نومبر، 2024 کو ریاستی دہشتگردی جب حکمرانوں کے گلے پڑ گئی اور دنیا لعن طعن کرنے لگی
تو راوی کا ٹویٹ انکے خلاف گواہی بن گیا کہ 100 لوگوں کے سر کھول دیے
'جنریشن زی' (Gen Z) پوری رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے!
عمران خان کا 'بلین ٹری سونامی' منصوبہ ان اقدامات میں سے ایک ہے جو نوجوانوں کے دلوں کو چھوتا ہے، انہوں نے اپنا لیڈر چن لیا ہے اور وہ انہیں رہا کروانے اور پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر دیں گے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
جس قوم کو ووٹ ڈالنے کی آزادی نہیں ہوتی وہ ایک غلام قوم ہوتی ہےـ
پاکستانی قوم کو آزادی تو ویسے بھی نہیں ملی تھی، پھر ان کے ووٹ کو بلکل ہی ردی کی ٹوکری میں ڈال کر بے ووقت کر کر رکھ دیا گیا
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
ایک اور ظلم، ایک اور فسطائیت، ایک اور جبری گمشدگی!
علیمہ خان صاحبہ کو گھر سے نکلتے ہوئے اغوا کرلیا گیا ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ اپنے بھائی عمران خان کے حق میں آواز اٹھاتی ہیں اور ایک بہن کی حیثیت سے ان کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں ایسے ہتھکنڈوں سے نفرتیں مزید بڑھ رہی ہیں، علیمہ خان صاحبہ کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@PTIofficial
ان دونوں حرامزادیوں کو بھی جیل میں ڈالا جانا چاھیے تھا ۔
یاد رکھیں جب تک جرنیلوں کی فیملیوں تک بات نہیں جائے گی خدا قسم ان کو دوسروں کی فیملی کا احساس ہو ہی نہیں سکتا ۔
The sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan has been arrested at her house in Lahore, ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) Long March on September 27, according to a PTI Punjab spokesperson.
🔴 More on https://t.co/MbrRGkFd1I
مرتے دم تک اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں : سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
@OmerCheemaPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
میرے لیڈر کا ایمان پختہ ہے۔۔یہی وہ ایمان ہے جس کے پیچھے عوام اپنی جان دینے کو تیار ہے۔۔میرا رب ہر اس تکلیف کا حساب لے گا جو ظلم کی صورت میں آپ نے خان صاحب پر کیا ہے
اداکارہ حنا بیت آبدیدہ💔
🚨مجھے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا اسلام اور پاکستان چاہیے
میں مسلمان نہیں عیسائی ہوں مگر مجھے مدینہ کی ریاست چاہیے میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں کیونکہ عمران خان واحد اسلام کا سپاہی ہے✌️
پی ٹی ائی اب قوم ہے اور قومیں ختم نہیں ہو سکتی💯❤️
ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔