”ہم تو اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں، لیکن اگر یہ ججز ہی کیس نہیں سُنیں گے تو لوگ کتنی دیر چُپ بیٹھیں گے؟ 26 ویں ترمیم کے نتائج عمران خان کے کیسز میں نظر آ رہے ہیں۔ یہ کتنا مشکل ہے کہ عمران خان کو ہسپتال لیجا کر علاج کروایا جائے؟ یہ ایسا کیوں نہیں ہونے دے رہے؟“
علیمہ خان
#ReleaseImranKhan
پاکستان میں عمران خان صاحب کی وفاقی جمہوری حکومت کو ۹ اپریل ۲۰۲۲ کو بیرونی سازش پر اندرونی غداروں کے ذریعے گرایا گیا۔ تابعدار قیادت کو ملک پر مسلط کر کے مستحکم پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیلا گیا۔ پاکستان کے سابقہ وزیراعظم اور مقبول لیڈر کو جعلی کیسز میں ناحق جیل بھیج دیا گیا۔ تمام صوبوں اور گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وفاداریاں خرید کر حکومتیں تبدیل کی گئی۔ تمام اداروں نے مل کر عمران خان صاحب کو شکست دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ لیکن ۸ فروری ۲۰۲۴ کو پاکستانی قوم نے تمام تر ظلم جبر فسطائیت کے باوجود عمران خان صاحب کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنایا۔ عسکریت نے اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر کے پاکستان پر ایک دفعہ پھر نا اہلوں کا ٹولہ مسلط کیا۔
آج ایک دفعہ پھر گلگت بلتستان کے غیور پاکستانیوں نے طاقتوروں کو شکست دے کر عمران خان صاحب پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے وہاں پر بھی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ریاست بندوق کے زور پر لوگوں کی رائے تبدیل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ عمران خان صاحب کو جھکانے اور اُن کی پارٹی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اور انشاء اللّٰہ یہ خواب عمران خان صاحب کے دشمنوں کا ہمیشہ ادھورا ہی رہیگا۔
زور زبردستی، ڈنڈے اور بندوق کے زور پر حکومت کرنے سے ۴ سال میں ہمارا پیارا پاکستان اور پاکستانی قوم تاریخ کے سب سے کمزور موڑ پر آگئی ہے۔ مہنگائی ، بے روزگاری، بدامنی، تباہ حال معیشت اور ناکام پالیسیوں نے پاکستانی قوم کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ کشمیر لہو لہان ہے۔ گلگت میں غم و غصہ ہے۔ تو فیصلہ سازوں کو سوچنا چاہئے کہ نا اہلوں کا اقتدار بچانا ہے یا پاکستان کو ؟ نتیجے بدلنے سے نظریے نہیں بدلتے۔ نتیجے بدلنے سے تقدیر نہیں بدلتے۔ لہٰذا نتیجے نہیں اپنی پالیسی بدلو۔
پری پول بھی ریگنگ کی گئی، پولنگ ڈے کے اوپر بھی ریگنگ کی گئی اور آفٹر پول بھی ری��نگ کی گئی، اس کے باوجود پی ٹی آئی جو ہے وہ واضح برتری میں جا رہی ہے ایک شخص اڈیالہ ��یل میں بیٹھ کے ان تمام پر بھاری ہے اور لیول پلےنگ فیلڈ نہ دینے کے باوجود بھی یہ ہار چکے ہیں.
14 Former International Cricket Captains, including Padma Bhushan Sunil Gavaskar, Padma Bhushan Kapil Dev, Greg Chappell, Stephen Waugh, write to the Government of Pakistan regarding the reported condition of Imran Khan, former Prime Minister and former Captain of the Pakistan cricket team. "As fellow cricketers who understand the values of fair play, honour, and respect that transcend the boundary rope, we believe that a person of Imran Khan's stature deserves to be treated with the dignity and basic human consideration befitting a former national leader and a global sporting icon. We respectfully urge the Government of Pakistan to ensure that Imran Khan receives immediate, adequate and ongoing medical attention from qualified specialists of his choosing to address his reported health issues..." reads the letter
🔴 Catch the day's latest news here ➠ https://t.co/Amz8QIDkBf 🗞️
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
قید ناحق میں قید، قیدی نمبر 804 کو جیل میں آج 804 دن ہو گئے ہیں۔ نہ ان کے پلیٹ لیٹس گر گئے اور نہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئے۔ ظالم کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو آخر مٹتا ہی ہے۔ انشاء اللہ ظلم کی یہ تاریک راتیں گزر جائیں گے اور صبح ہوگی ظلم مٹ جائے گا اور مظلوم کو انصاف ضرور ملے گا