آج طاقت کے زور پر کسی کی آواز دبائی جا سکتی ہے، لیکن عوام کے دلوں میں موجود سوالات کو نہیں دبایا جا سکتا۔ عمران خان کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے۔
#KhanInDangerTakeToStreets
رات کے اس پہر وزیراعلی سہیل آفریدی پشاور کی سڑکوں پر عوام کے درمیان
سازشیں کرنے والے جتنی مرضی سازشیں کر لو انشاءاللہ وزیراعلی سہیل آفریدی وہ خوش نصیب انسان ثابت ہوں گے جس کی قیادت میں عمران خان کو اس ناحق قید سے رہائی ملے گی
#ڈٹ_گئی_عوام_خان_کو_رہا_کرو#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
ایک بزرگ شہری سہیل آفریدی کا انتظار کر رہے ہیں۔ کہتے ہیں: صبح تک بھی انتظار کرنا پڑا تو کروں گا، لیکن اس قافلے میں ضرور شامل ہوں گا۔ یہ ہے عوام کا جذبہ! ✊
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
آج کی ہماری پُرامن آواز کل کے بہتر مستقبل کی بنیاد بن سکتی ہے۔ اپنے حق کے لیے کھڑے رہو، مگر قانون اور امن کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑو۔
🦅🔥
ہمت نہیں ہارنی، مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا
ان شاء اللہ سہیل آفریدی اچھا کرے گا اور اپنی بہترین صلاحیتوں سے سب کو مایوس نہیں کرے گا۔ ہمیں اس وقت تنقید نہیں بلکہ حوصل دعا اور بھرپور سپورٹ دینی ہے
ان شاء اللہ آنے والا وقت بہتر ہوگا، بس حوصلہ قائم رکھو! 🦅
#ڈٹ_گئی_عوام_خان_کو_رہا_کرو
قوموں کی تاریخ میں کچھ لمحے ایسے آتے ہیں جب فیصلہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پوری قوم کے شعور کا ہوتا ہے۔ آج پاکستان کے عوام کے سامنے بھی سوال ہے: کیا ہم اپنے حق، آزادی اور جمہوری آواز کے لیے پُرامن اور ثابت قدم رہیں گے؟ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار#ڈٹ_گئی_عوام_خان_کو_رہا_کرو
🦅🔥🫵
یقینا پاکستان کی 78 سالہ سیاہ تاریخ میں👑 عمران خان اپنی جنگ جیت چکا ہے اب امتحان قوم کا ہے کہ وہ آزادی کو غلامی پر ترجیح دیتی ہے یا کہ ہمیشہ کی غلامی قبول کرتی ہے (جاگ جاؤ پاکستانیوں)🫵🦅🔥
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
یقینا پاکستان کی 78 سالہ سیاہ تاریخ میں👑 عمران خان اپنی جنگ جیت چکا ہے اب امتحان قوم کا ہے کہ وہ آزادی کو غلامی پر ترجیح دیتی ہے یا کہ ہمیشہ کی غلامی قبول کرتی ہے (جاگ جاؤ پاکستانیوں)🫵🦅🔥
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کی حکمت عملی تبدیل کردی
پشاور میں 8 اکتوبر، چارسدہ میں 9 اور مردان میں 10 اکتوبر کو قافلے پہنچیں گے
11 اکتوبر کو مردان سے صوابی روانگی ہوگی
صوبہ بھر کے قافلوں کو 12 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کی ہدایت۔
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے#عوامی_مزاحمت_کی_للکار