@SaddiaMazhar محترمہ اپ کو کبھی اپنے شعبہ کے مردوں سے ہراسمنٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ہمارے معاشرے میں عورتوں کی ہراسمنٹ بہت زیادہ ہوتی ہے یہ ایک عام مشاہدے کی بات ہے
@SaddiaMazhar
@MaryamNSharif محترمہ یہ بہت اچھا منصوبہ ہے۔ پلیز مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والوں کےلیے بھی کوئی اقدام اٹھائیں۔ خاص طور پر لائیو سٹاک کے شعبہ میں کاروبار کےلیے کوئی منصوبہ بنائیں جیسے کسان کارڈ ہے اسی طرح لائیو سٹاک کارڈ ہو
@MaryamNSharif
@NailaKanwalPU میم حکومت ریگولر کرنے والا ایکٹ ختم کر کے کنٹریکٹ ملازمین کا سٹیٹس ڈیلی ویجز جیسا کر رہی ہے جس میں معمولی سی تنخواہ فکس ہو گی۔ اپ کے پاس کوئی انفارمیشن ہے اس سے متعلقہ?
@NailaKanwalPU
@Farzand_e_Iqbal سر جی سنا ہے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہ فکس کر رہے ہیں ایکٹ میں ترمیم کرنے کی تیاری مکمل مراحل میں ہے جس کا اطلاق پہلے سے موجود کنٹریکٹ ملازمین پر بھی ہو گا
@Farzand_e_Iqbal
@fawadchaudhry فواد صاحب پنجاب حکومت سکول اور ہسپتال فروخت کر رہی ہے اس پر اپ نے کوئی بیان نہیں دیا۔ اپ کہتے ہیں مدارس سرکاری تحویل میں لیے جائیں لیکن حکومت تو سکول چلانے کی اہلیت کھو چکی ہے
@fawadchaudhry
@fawadchaudhry فواد صاحب حکومت سکول بیچ رہی ہے۔ ہیلتھ کے ادارے فروخت ہو رہے ہیں۔یہ سب پنجاب میں ہو رہا ہے۔ حکومت تو تعلیم جیسی بنیادی ضرورت مہیا کرنے میں ناکام ہو چکی ہے
@fawadchaudhry
@wahreh1 سر اگر نقاب نہ بھی پہنتی تو کوئی غلط بات نہیں تھی۔ میں پنجاب کے پسماندہ ضلع لیہ کے ایک گاوں میں رہتا ہوں یہاں اکثر لڑکیاں صرف دوپٹے سے نقاب کرتی ہیں اور کچھ وہ بھی نہیں کرتی۔ میری بیگم بھی نقاب نہیں کرتی۔ اپ کی بیٹی بہت نیک سیرت ہے ماشاءاللہ
@wahreh1
The privatization of education and health department in Punjab has resulted a great decline in admissions in universties. If Punjab Govt continues the policy of outsourcing, the situation can be pitiable in the education sector. Media is silent as usual
@HamidMirPAK