حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> “ہمارا رب ہر رات، جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے، آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے اور کہتا ہے: کون ہے جو مجھ سے دعا کرے تاکہ میں اس کی دعا قبول کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے تاکہ میں اسے دوں؟ کون ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے تاکہ میں اسے بخش دوں؟”
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
اسد قیصر کا عمران خان کی بہنوں سے وعدہ
عمران خان صرف آپکا بھائی نہیں ہمارا بھی بھائی ہے 30 سال سے ہم عمران خان کے ساتھ ہیں ہم عمران خا�� کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے عمران خان کی بہنوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور انکا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ اسد قیصر
#چلو_چلو_پشاور_چلو https://t.co/0HUWTMRp0Y
آج ��وام نے ثابت کیا ہم عمران خان کے ساتھ ہمشہ ساتھ جڑے رہے گئے انشاء اللہ
قوم نے اپنا فیصلہ دے دیا: لیڈر صرف عمران خان!
شکریہ پاکستان
شکریہ پشاور
#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم
اہم ترین
میں گلہ کس سے کروں !! سیکیورٹی فورسز نے ہمیں در بدر اور ذلیل و خوار کردیا ہے، میرے حلقے میں عوام کو بمباری کرکے شہید کیا جا رہا ہے، اس تمام ظلم کو ختم کرنے کیلئے عمران خان کو رہا کرو ورنہ ہم سڑکوں پر نکل آئیں گے،
اقبال آفریدی
#چلو_چلو_پشاور_چلو https://t.co/hWIJ0dUtao