ایک اور ڈرامہ بازی ملاحظہ کریں،خود جا کر پولیس وین میں بیٹھ گئے،پولیس والے اترنے کو کہہ رہے ہیں،اپنے گارڈذ کو اپنا ڈرامہ بلاک کرنے پر جھاڑ کر پرے کردیا،فرمائشی اور سستی ایکٹینگ
انکو عزت دے رہے ہیں لیکن یہ اسکے لائق ہی نہیں
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ آج مجھے اپنے اور اپنے نظام پر افسوس ہے کہ ہم ایک عام شہری کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اسے ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی طاقت کے زعم میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔ @MaryamNSharif
زندگی میں کبھی موقع ملا تو اس نوجوان کو ڈھونڈ کر اس کا ماتھا ضرور چوموں گا۔۔۔۔
لہجے میں کیا دلیری ہے۔۔۔۔ کتنی جرات اور دلیل کے ساتھ پاکستان کا دفاع کر رہا ہے اور یہودی فتنے کو ٹھوک کر رہا ہے
جب تک ایسے نوجوان موجود ہیں، تب تک پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔۔۔
#ProudPakistani
@MaryamNSharif Each and every nurse on duty specially for ICU & child care should mandatory have a fire warden certificate, oxygen+ electricity is catastrophic mixture.
ALL'AH pak tamam bachoo ko apnay Hifzo Aman mai rakhay ALL'AH pak apna raham karay sub per, parents of himmay atta karay.
@RShahzaddk Waha mulq per tajurbay kum honay ki wajah say hallat stable hai, jo syasatdan haqumat mai hoo hum unhay pagal aur jo opposition mai hoo usay khuda bana ker pash kartay hai.
Hum sub apna kam choor doosray kay kam per zyada tawaja kartay hai
🚨🚨ہر یوتھیے تک پہنچا دو یہ تھا اصلی ایبسولوٹلی ناٹ
آخری عمر میں قبر کی مٹی خراب کرتی محترمہ ماہ پارہ صفدر کو بتاؤ تمھاری نواز شریف سے نفرت اپنی جگہ مگر ایٹمی دھماکوں کے وقت امریکی صدر کی پانچ کالوں کی تفصیل اور نواز شریف کا Absolutely Notتو کال کرنے کی تصدیق تو کال کرنے والے امریکی صدر نے اپاپنی کتاب My Life میں کر دی ہے آنہوں نے 1998 کے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے تناظر میں نواز شریف کو فون کرنے کا ذکر اپنی کتاب میں کیا ہے،
خاتون نے زندگی میں کتاب کبھی پڑھی نہی مگر اس کتاب کے صفحہ نمبر 865 پر کلنٹن نے لکھا ہے کہ بھارت کے ایٹمی تجربات کے بعد انہوں نے نواز شریف کو متعدد بار (کئی فون کالز) کیے تاکہ پاکستان کو دھماکے نہ کرنے پر قائل کیا جائے۔ انہوں نے شریف کو واضح طور پر بتایا کہ اگر پاکستان restraint (تحمل) کا مظاہرہ کرے تو اسے معاشی فوائد، پابندیاں ہٹانے، اور بہتر تعلقات کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔ کلنٹن نے اسے “truly priceless opportunity” قرار دیا کہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور عالمی حیثیت بہتر بنا سکتا تھا۔ کتاب کا صفحہ بھی لگا دیا ہے
مگر نواز شریف نے صاف انکار کر دیا اور چھ جوابی ایٹمی دھماکے کر دیے تھے دھماکے کے اگلے دن کی امریکی اخبار نیویارک ٹائم کا تراشہ بھی ہے کہ کلنٹن کی اپیل مسترد کر دی گئ تھی
تم تاریخ ختم نہی کر سکتے مگر اس کوشش میں جہالت سے اپنا منہ سیاہ کر سکتے ہو
75سال میں اسرائیل نے ایک دفعہ پاکستانی سیاست میں مداخلت کی وہ نیازی کے لیے UNمیں تقریر تھی
اس ویڈیو میں میں نے وہ وہ سارے واقعات ایک جگہ جوڑ دئیے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے نیازی دور میں ہوئے آپ نے بس اسے جنگل کی آگ کی طرح پھیلانا ہے
حرامی لڑکی پیدا کی اور چھوڑ کر صرف اس لئے بھاگ گیا کیونکہ اس کی ماں سیتاوائٹ سے شادی نہیں کرنا چاہتا تھا بس مزے لینا چاہتا تھا اور ایسا بیغیرت شخص لیڈر نہیں ہو سکتا
ناظرین جواد احمد کیلئے کھڑے ہوکر تالیاں کیونکہ بیغیرتوں کا لیڈر حرامزادہ ہی ہوسکتا ہے
یوتھیے کہتے ہیں کہ عمران نیازی نے انہیں شعور دیا جبکہ جاہل کے بچوں کو یہ پتہ نہیں کہ 2022 سے پہلے اس کو خود شعور نہیں تھا اس کو شعور تب ایا جب ٹھڈا مار کر باہر نکالا گیا
حالانکہ یہ ویڈیو سمگلر دہشتگرد اور جنگلی وزیراعلی نے اپنے “ کھیس بُک “ اکاؤنٹ پر لائیو اپلوڈ کی تھی جس کی فارنزک رپورٹ جاری ہوئی ہے لیکن تحریک انصاف ماننے سے انکاری ہے
جنہوں نے اپنے تخم سے پیدا کیتی ٹیریان کو تسلیم نہیں کیا وہ فارنزک رپورٹ کیسے مانیں گے
فیض حمید صاحب کو 15مہینے کے پرا سیس کےبعد سزا سنائی گئی۔ انکو آرمی کے کورٹ آف اپیلز کو جانے کا حق ھے اسکے بعد آرمی چیف کے پاس اپیل کا حق حاصل ھے۔ فوج کے جوڈیشل پراسیس کے بعد وہ ھائ کورٹبl جا سکتے ھیں ۔انصاف کا سارا پراسیس اور ادارے انکو میسر ھیں۔
نواز شریف کا پانامہُ پیپرز میں نام نہیں تھا۔سیدھا سپریم کورٹ میں کیس شروع کیا گیا انور ظہیر جمالی کے بعد ثاقب نثار نے کھوسہ صاحب کو انصاف کی مسند پہ بیٹھایا تو انہوں نے قانون کی بجاۓ انگریزی ناولوں کے حوالے دینے شروع کر دیے فیصلے نے نواز شریف کو نااہل قرا ر دیا اور وزارت عظمیٰ سے ھٹایا گیا ۔ لیکن اس پہ بھی سپریم کورٹ اور فیض /باجوہ کی تسلی نہ ھوئ۔ JIT بنا کے نیب کے کیس بنوائے گئی اور اعجاز احسن کو کیس کا چوکیدار بنایا گیا۔ نواز شریف کو 10سال قید سنائی گئی۔ فیض باجوہ کا عمران خان کو اقتدار میں لانے کا پراجیکٹ یہاں ختم نہ ھوا۔ پھر بیٹی قید بھائ بھتیجے سارا خاندان قید۔ عمران خان کو محفوظ کرنے کے لئے نواز شریف اور خاندان کو eliminate کرنے کا سلسلہ شروع ھوا۔ اسکے بعد پاکستان کی تباہی کا آغاز ھوا۔ عمران خان کو فیض باجوہ کی اعانت میسر تھی ۔ معیشت ، دفاع اور قومی شناخت سب زوال پذیر ھوۓ۔
عمران خان کو salvage کرنے کے لئے 9مئی برپا کیا گیا۔وہ واردات فیض اور عمران کا joint venture تھی جو collapse کرگئی۔ کوششیں آج بھی جاری ھیں۔
طالبان کی پشت پناہی بھارت کی سر پرستی میں دھشت گردی یہ دم توڑتی سازش کے تانے بانے ھیں۔
پاکستان زندہ باد ۔۔
یہ سلطان بشیر الدین محمود ہیں پاکستان کے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں کے خالق ڈی جی صاحب کے والد پورے پنجاب میں ایف ایس سی کے ٹاپر خوشاب ایٹمی ریکٹر کے بانی جن کے خلاف اسرائیلی انڈین اور پی ٹی آئئ کل سے حملہ آور ان کو دہشت گرد کہہ رہی آپ ان کی باتیں سنیں سوچیں
@NaureenJanjua@realrazidada اگر اپ کے حوالہ جات صحیح ہیں تو پھر طلاق کی شرح کیوں زیادہ ہے مغرب میں؟مغرب میں تو شادی کے بغیر بچے پہلے پیدا کر لیتے ہیں شادیاں تو بچے اٹینڈ کرتے ہیں اپنے ماں باپ کی.
@ShazadAkbar وہ تو سب ٹھیک ہے یہ چادر کی تیسری ٹانگ کہاں سے نظر آرہی ہے اگر اپ غور سے ملاحظہ کریں اس پورے کلپ کو تو چادر کی تیسری ٹانگ پیچھے سے اڑ رہی ہوا سے وجہ؟