🚨🚨 خوفناک انکشاف : سب آواز اٹھائیں
راولاکوٹ سے ہماری خواتین کالز کرکے بتا رہی ہیں، کہ گزشتہ رات ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فورسز راولاکوٹ میں اتاری گئی ہیں، ہر انٹری پوائنٹ پر 50 - 50 افراد کی سول کپڑوں میں ٹولیاں اتاری گئی ہیں
شہر میں بارودی مواد زیر زمین بچھا رہے ہیں ، ان کا نہتی عوام کے خلاف قتل عام کا منصوبہ ہے، ہم اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
سجاد افضل ( راولاکوٹ )
وارداتیوں سنیں 🚨
عمران خان نے آخری پیغام میں کہا تھا کہ میری بہنوں سے کہو کہ میرے لئے آواز اٹھائیں۔ خان کو بھی پتہ ہے کہ اس کے ساتھ صرف سگی بہنیں ہی وفادار ہیں
بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥
پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔
یہ حالت دیکھو ذرا ان لوگوں کی جو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کر رہے ہیں سب پسینے سے بھیگے ہوئے ہیں، ایک منٹ کیلئے تصور کرو عمران خان کی کیسی حالت ہوگی اس شدید گرمی میں، کافی تکلیف میں ہوگا خان 💔😪
راولاکوٹ رینجرز اہلکار گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے ۔
اس سے صاف پتہ چلتا ہے ان سب کے پیچھے ایک ہی ماسٹر مائینڈ کا ہاتھ ہے۔ وہی جس نے9 مئی اور 26 نومبر کروایا ۔
وزیراعلی صاحب سے درخواست ہے پلیز اس پر ایکشن لیا جائے 🚨
پروفیسر نادر شاہ کی گرفتاری کا معاملہ امریکہ اور اسٹریلیا چھوڑ کر پاکستان انے والےحیات آباد گورنمنٹ کالج کے گریڈ 19 کے پروفیسر نادر شاہ صاحب پر پشاور ٹریفک پولیس کی مبینہ تشدد 15 گھنٹے حبس بے جا میں رکھا گیا
اطلاعات کے مطابق پروفیسر نادر شاہ نے ایک ایسے نوجوان طالب علم کے حق میں آواز بلند کی جو اپنی تعلیمی ضروریات پوری کرنے کے لیے بائیکیا رائیڈر کے طور پر کام کر رہا تھا اور مبینہ طور پر نامناسب رویے کا سامنا کر رہا ہے
🚨🚨وہی طریقہ واردات وہی کھیل وہی درندے وہی چہرے بار بار ۔
ایک اور سانحہ ڈی چوک ایک اور سانحہ مریدکے ۔
رات کے اندھیرے میں پہلے قتل کرو ،پھر لاشیں ٹرکوں کے زریعے غائب کر دو ۔
باقی قوم پہلے بھی خاموش تماشائی تھی ،قوم آج بھی خاموش تماشائی ہے ۔
یتیموں کے سر پہ دست شفقت رکھنا سنت رسول ھے میانوالی اس معزور یتیم نوجوان کے لئیے اٹیچ پاٹ وھیل چئیر کی ضرورت ھے جو دوست لیکر دیں رابطہ کریں قیصر سوانسی کال وٹس ایپ 03026350690