Q: Why Pakistan is facing failures on all fronts?
Ans: It's the will of people themselves that is the cause of real failure of Pak. We are deeply entangled in our beliefs and oppositions. We don't oppose and criticize on merit. We criticize and oppose only on personal likes and dislikes.
That being said, we have not grown into a nation still. We're too weak to carry ourselves along with the whole nation. Our individual belief systems are often at odds with the one required to strengthen national structure of the country.
The central message to the book "Why Nations Fail" is: it's not the inability and lack of intelligence nor inefficiency and ineffectiveness, rather the extractive belief-systems and lack of will that're a cause of failure of nations.
Pakistan is a conspicuous example of what this books wants us to understand.
#LetPakistanRise #pak #Pakistan
ویژن جاتی امرا
ہم گھربیٹھے مشورہ کررہےتھے
مریم نےمجھے کہاPIA ہم لےلیتے ہیں نئےجہاز لیں گےلندن امریکہ ڈائریکٹ جایاکرینگےیا پھراپنی ائیرلائین ائیرپنجاب شروع کرتےہیں۔۔تالیاں
پاکستانیو!سمجھ آیا PIA کی10ارب کی بولی کا ڈرامہ کیوں رچایا؟سب کچھ ہتھیانے کا پلان ؟
“ملیے گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان سے امریکہ میں”
۔۔
پاکستان میں عوام کو کم تر سمجھنے والی یہ اشرافیہ خود امریکہ یا مغربی ممالک میں جاتی ہے تو اگلے ان کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں
ملاحظہ فرمائیں اور محظوظ ہوں کہ یہ پاکستان کی عزت ہے ؟؟
کیا یہ پاکستان میں ان کے ساتھ ایسا ممکن ہے؟
پاکستان میں چیف جسٹس کی سلیکشن کا طریقہ کار بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے۔ ایک نظام کیسے ایک غصیلے اور نرگسیت کے حامل شخص کو سب سے بڑا قاضی تعینات کر سکتا ہے؟
اللہ کی حفاظت کےبعد وطن عزیز کی ایٹمی طاقت اور دھائیوں سے ھماری بہادر فوج کا مسلسل حالت جنگ میں رہنے کا تجربہ پاکستان کی دفاع کی ضمانت ھے ۔ ورنُہ اسرائیل جسطرح امریکہ اور مغربی دنیاکی حکومتوں کی شہ پہ اسلامی ممالک فلسطین لبنان ایران کو نشانہ بنا رہا ھے کوئ عجب نہیں جسطرح اسرائیل و بھارت کے تعلقات ھیں پاکستان کے ساتھ بھی پنگا لینے کی کوشش ھوتی۔ ھمارے کسی طور بھی جارحانہ عزائم نہ ھونے کے باوجود جسطرح ھمارے دفاعی نظام خاص طور پہ میزائل پروگرام پہ اعتراض کئیے جاتے ھیں وہ وطن عزیز کو دفاعی صلاحیتوں سے محروم کرنے کا مقصد ھے۔ اللہ کریم
جاگ پنجابی جاگ
تیری پگ نوں لگ گیا داغ
گنڈا پور تم نے جو غلاظت پنجاب کی بیٹی کے لئیے اپنے منہ سے نکالی ھے اب بھی اگر پنجاب والے تمہیں پنجاب آنے دیتے ھیں تو اس کا مطلب ھے پنجابیوں کی غیرت ختم ھو چکی ھے۔
پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے والے یہی لوگ ہیں۔ وہ اپنے ایک گوشت کے لوتھڑے کی خاطر( یعنی کرپشن کی خاطر) پورا بکرا حلال کرنے پر تُلے ہیں۔ عمران خان کی دشمنی میں رن من دھن سے جتے ہوئے ہیں۔ حیرت ہوتی ہے ایسے سورما بھی پاکستان میں پائے جاتے ہیں۔
سچ ہے کہ جہالت ملک کے ملک تباہ کر دیتی ہے۔