باجوڑ: تحصیل واڑہ، ماموند کے علاقے ڈنگی سار میں واقع ایف سی چیک پوسٹ پر دہ*ش*ت گ*ردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔حملہ آوروں کا چھوٹے اسلحے کا استعمال۔ فوج کے جوانوں نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہ*ش*ت گ*ردوں کو پسپا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،
#bajaur
پولیس ذرائع کے مطابق ج اں ب حق ہونے والے شخص کی شناخت عبد الرحیم ولد محمد سلیم کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق چنار سے تھا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر زمینی تنازع کے باعث پیش آیا۔
باجوڑ: ماموند جانی شاہ میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازع پر ف ائ رن گ، ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق
باجوڑ: تھانہ واڑہ ماموند کی حدود، جانی شاہ کے علاقے میں مبینہ طور پر دو فریقین کے درمیان زمینی تنازع پر م س ل ح افراد کی ف ائ ر نگ کے نتیجے میں ایک ٹریکٹر ڈرائیور ج اں ب ح ق ہو گیا۔
🚨سہیل آفریدی کا کون سا MPA اسلام آباد میں میٹنگز کر رہا ہے؟ وہ کون ہے جو خفیہ میٹنگز کر رہا ہے؟ جس کے بعد سہیل آفریدی کے حوالے سے فارورڈ بلاک کی باتیں سامنے آ رہی ہیں۔
علیمہ خان کا سہیل آفریدی کو بجٹ ملاقات سے مشروط کرنے کا مشورہ
سہیل آفریدی صاحب آپ بجٹ کیوں پاس کر رہے پہلے ان کو کہو عمران خان سے ملاقات کرواؤں تاکہ وہ بتا سکے عوام کو کیا ریلیف دینا ہے وہ اس چیز کو لیکر پریشان ہے،علیمہ خان
صحافیوں کی جبری برطرفی، معاشی قتل اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف خیبریونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
پرنٹ میڈیا اور مختلف چینلز کے پشاور میں بیوروز بندش اور اداروں سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں کیخلاف پیر کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں احتجاج
امریکہ کے وزیر اعظم کا جب گھر میں جھگڑا ہوتا ہے تو وہ اہلیہ کو یہ کہہ کر ڈراتا ہے کہ پاکستان میں دو مرد ہیں ایک شہباز شریف صاحب ہے اور دوسرا عاصم منیر صاحب ہے جنہوں نے بھارت کے 8 جہاز گرائے ہیں
اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ