🚨تصویر سنبھالی نہیں جا رہی تھی کمپنی سے🚨
اب ویڈیو بھی میں ڈھونڈ لایا 🚨
آتنک وادیوں جسے تصویر سے شوشل میڈیا سے دھواں نکال🚨
اسے مرشد کے چاہنے والوں اس ویڈیو سے باقی شوشل میڈیا پھاڑ کے رکھ دیو💪
تن کے رکھو ویڈیو رکھنی نہیں چاہیے 🚨
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ #ImranKhanPTI #พิมพ์กรกนก
@soldierspeaks وقت کے یزیدوں کی بسات کمزور ہوتی جارہی ہے، عوامی طاقت اور عمران خان بہت جلد سرخرو ہوگا انشاءاللہ۔
یہ وقت کے یزید اس 👇🏻 شخص کو شکست دینے چلیں ہیں جس کے ساتھ پاکستان کی ہر ماں کی دعاء ہے۔