اقوام متحدہ نے بالآخر آج دنیا کو درپیش اسلاموفوبیا، مذہبی آثار و رسومات کی تعظیم، منظم نفرت انگیزی کے انسداد اور مسلمانوں کے خلاف تفریق جیسے بڑے چیلنجز کا اعتراف کیا۔اس تاریخی قرار داد کا نفاذ یقینی بنانا اب اگلا امتحان ہے۔
میں آج امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی اور 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے طور پر مقرر کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے او آئی سی کی ایماء پر پاکستان کی پیش کردہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
Special Advisor to PM on Youth Affairs Usman Dar & EU Ambassador Androulla Kaminara met to discuss possibilities for future collaboration between EU & Kamyab Jawan programme. 🇪🇺 explained TVET interventions it foresees under recently adopted Multi-Annual Indicative Prog. 2021-27.
چکوال
اسسٹنٹ کمشنر چکوال عمر سرور کا ٹائیگر فورس رضاکاروں کے ہمراہ چھپڑ بازار کا دورہ۔ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات دی۔ اور ایس او پیز پر عملدرآمد نا کرنے والے متعدد شہریوں اور دوکانداروں کو حوالے پولیس کیا۔
@dc_chakwal
@ac_chakwal#PMTigersForce
ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے پیشِ نظر این سی او سی کے وضع کردہ ایس او پیز پر سختی سے کاربند رہیں۔
یاد رکھیں! احتیاط ہی کورونا سے بچاؤ کا واحد حل ہے۔
Deputy Commissioner CKL and Assistant Commissioner (Umer Sarwar) checked various areas of city with regard to implementation of Covid-19 SOPs. They also distributed masks and fined the violators.
@DC_Chakwal
@CMPunjabPK@umersarwar_
چکوال
اسسٹنٹ کمشنر چکوال محمد عمر سرور کا ڈھڈیال کا دورہ۔
حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے غ 6شادی ہالز کو وارننگ دی اور جرمانے عائد کئے گئے۔
@DC_Chakwal
@CSoffice_Punjab
@umersarwar_
چکوال
تحصیل چکوال اسسٹنٹ کمشنر عمر سرور کا ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کے ہمراہ بازاروں کا دورہ ۔ ٹائیگر فورس کے رضاکاروں نے کرونا ایس او پیز پر آگاہی دی۔ اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے لاک ڈوان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے کئے۔
@DC_Chakwal