پاکستانی لبڑل صحافی (مائیک پومپیو سے): آپ نے جنرل قمر باجوہ کو کیوں فون کیا ؟ وزیراعظم عمران خان کو فون کیوں نہیں کیا ؟
مائیک پومپیو: عمران خان نے اسمبلی سے 176 ووٹ لیے تھے جبکہ جنرل باجوہ نے 316 ووٹ لیے ہیں۔ ہم نے تو بس ووٹ کو عزت دی ہے
#ووٹ_کی_عزت_ہاہاہاہا
سکوارڈن لیڈر حارث بن خالد شہید اور فلائنگ آفیسر عباد شہید چاہتے تو سیف ایجیکٹ کر سکتے تھے آپنی جان بچا سکتے تھے لیکن ائیر فورس کی روایت کے مطابق اپنی جان پے نیچے والی آبادی کو بچانا ترجیح دیا۔ ❤😢
اللہ شہداء کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین🙇
اگر سکوارڈن لیڈر حارث بن خالد شہید اور فلائنگ آفیسر عباد شہید چاہتے تو سیف ایجیکٹ کر سکتے تھے آپنی جان بچا سکتے تھے لیکن پاکستان ائیر فورس کی روایت کے مطابق اپنی جان پے نیچے والی آبادی کو بچانا ترجیح دیا۔ اور آبادی سے ہٹ کے کھلی فصلوں میں جہاز کے زمین کے بلکل قریب ایجیکٹ کیا۔
وزیراعظم عمران خان کل کامیاب جوان پروگرام کے ذیلی پروگرام ہنرمند پاکستان کا افتتاح کریں گے۔
اس پروگرام کے تحت پاکستان بھر میں جدید لیبارٹریز اور ووکیشنل ٹریننگ کے انسٹیٹیوٹس بنائے جائیں گے جہاں ملک بھر کے لاکھوں نوجوانوں کو فنّی مہارت دی جائے گی۔
#HunarmandPakistan
کتنی افسوسناک بات ہے کہ دجال امریکہ ہمارے ہاتھ کاٹنےکی سازش کر رہا ہے اور ہم آپس میں لڑ رہےہیں کہ کون ہاتھ اوپر باندھتا ہے، کون نیچے اور کون کھلے ہاتھ نماز پڑھتاہے
مسلمانوں یاد رکھو، اگر تم نے لڑنا نہ چھوڑا اور متحد نہ ہوئے تو دجال امریکہ ایک ایک کر کے سبھی کے ہاتھ کاٹتا جائے گا
جو تکلیف ان الزامات سے پہنچی وہ اس بیان سے کم نہیں ہوئ لیکن صحافتی بلیک میلرز کیلئے نوجوانوں کو درغلانا آسان ہوتا ہے، امید ہے آئندہ ایسا الزام سے پہلے سو دفعہ سوچیں گے۔ یہ باقی نوجوان صحافیوں کیلئے بھی سبق ہے کہ دوسروں کی عزت کا تماشا بنانے کو صحافت نہ سمجھیں۔ #FawadChaudhry
آسٹریلیا میں لگی آگ بہت بڑا سانحہ ہے،
سوا کروڑ ایکڑکاجل جانا،
24سےزائدانسانوں کی ہلاکت،
50کروڑ سےزائد جانوروں،پرندوں اورحشرات کاجل کرراکھ ہوجانا،
کئی اقسام کےجانوروں اورپرندوں کی نسل کاہمیشہ کےلیےخاتمہ ہوجانا،
موسمیاتی تبدیلی اورفضائی آلودگی میں اضافہ
یااللہ کرم..
@noshigilani
یہ ورجینیا یونیورسٹی کے طلبا ہیں جو وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کرکے پاکستان میں بزنس کے مواقع اور سیاحت کے حوالے سے موجود پوٹیشنل کے بارے میں آگاہی حاصل کر رہے ہیں۔
آج سے پہلے کوٸ ایک ایسی ملاقات دکھا دیں نواز زرداری بینظیر کسی سے بھی لیڈر کے نام پر دھبہ تھے یہ سب۔
عمران خان نے ٹرمپ سے کہا تھا اسلام میں دو مکتبہ فکر ہیں۔ سنی اور شعیہ
شیعہ مکتبہ فکر جنگ پہ اترے تو زیادہ خطرناک ثابت ہوگا عظیم لیڈر عمران خان نے یہ بھی کہا کہ آپ انہیں تباہ کرسکتے ہیں لیکن ان کی جوابی کاروائیاں مختلف شکلوں میں آپ کو برداشت نہ ہوسکیں گی
100% درست کہا خان نے
نوازشریف کو جیل سے صرف آٹھ ہفتے کی ضمانت ملی تھی لیکن آج نو ہفتے گزر چکے ہیں۔ نہ تو عدالت نے اس پر کوئی نوٹس لیا اور نہ میڈیا نے کوئی پروگرام کیا ؟
کیا عدالتیں اور میڈیا بھی اسی کرپشن مافیا کا حصہ ہیں اور یہ مافیا اپنے کرپشن کنگ کو بچانے میں سرگرمِ عمل ہے ؟
میرے والد کے خون کا بدلہ کون لے گا؟
کیا آپ میرے والد کے خون کا بدلہ لیں گے؟
قاسیم سلیمانی کی بیٹی کا حسن روحانی سے سوال...
تمہارے باپ کے قتل کا بدلہ ایران لے گا. حسن روحانی کا جواب
اچانک ایران امریکا کی وجہ سے بھارت سے توجہ ہٹ گئی ورنہ یہ بھارت میں مارچ ہوا جس میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں....
بھارت میں احتجاج شدید سے شدید تر ہو رہا ہے اور وہاں مودی کے ہاتھ سے کھیل نکلتا جا رہا