وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ترجیح!
اقلیتی برادری کو بلا تفریق شفاف نظام کے تحت مالی امداد کی ترسیل۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرشفاف نظام کے تحت ہزاروں مستحق خاندانوں تک "مینارٹی کارڈ" ،مالی امداد اور فیسٹیول گرانٹس کی براہِ راست ترسیل کو یقینی بنایا جاتا ہے۔
PSER (Punjab Socio-Economic Registry)
کے ڈیٹا اور سروے کی بنیاد پر مستحق خاندانوں کی نشاندہی کی جاتی ہے اور بغیر سفارش حقدار تک اس کا حق پہنچایا جاتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور کے محفوظ آبی مستقبل کی جانب اہم قدم۔ لاہور کے پہلے سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے پی سی ون کی منظوری دے دی گئی۔ 31 ارب روپے کی لاگت سے قائم ہونے والا یہ منصوبہ زیرِ زمین پانی پر انحصار کم کرنے اور شہریوں کے لیے محفوظ پانی کی پائیدار فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
میٹرک سالانہ نتائج 2026
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے طلبہ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
✅ کامیابی کا تناسب: 78 فیصد
👨🎓 کل شریک طلبہ: 97,007
🏆 کل کامیاب طلبہ: 75,577
A+ گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 19.6 فیصد
A گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 22.5 فیصد
#PEF #MatricResults2026 #StudentSuccess #PunjabEducationFoundation
گرین ای-بائیکس پروگرام! طلباء کے لیے سستی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ۔ پہلے مرحلے میں 9 ارب روپے کے بجٹ کے ساتھ 27,200 ای-بائیکس کی منظوری۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن جاری ہے!
روشن پنجاب کی بنیاد روشن تعلیمی مواقع سے جڑی ہے۔ جب ہر بچے کو معیاری تعلیم تک بہتر رسائی ملے گی تو وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر معاشرے کی ترقی میں کردار ادا کرے گا۔
@MaryamNSharif#JoinPSRP_TrendingBrand