قوم کے غصے، فرسٹریشن، نفرت، تعصب اور جہالت کا سدباب کرنا ہو گا، ورنہ کبھی کوئی جتھا کسی لڑکی کے کپڑے پھاڑے گا، کبھی کوئی ہجوم غیر ملکی کا جسم چیرپھاڑ دے گا۔ پاکستان تب تک بدنام ہوتا رہے گا جب تک قوم کی شعوری خامیوں کی نشاندہی کرنے والوں کو کوسنے کی بجائے خامیاں ٹھیک نہیں کی جاتیں