یہ اس نیوکلیئر پلانٹ کے باہر کے مناظر ہیں جسے ٹرمپ نے چند گھنٹے میں تباہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
یہ منظر اس بات کو سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ امام حسین کو حضرت معین الدین چشتی اجمیری نے کیوں دین کہا۔ دین پناہ کہا۔ اور لا الہ الا للہ کے تصور توحید کی بنیاد کہا۔
سلام یا حسین
@Sajjadali_pti@iqrarulhassan Is beghairth ko khan na hi call kr bachaya taa ghattiaa insan bhool gya bura wqt jb aya ta is pa. Aj khan pa bura wqt to kutto ki trhaa bhonk raha khan pa
لیڈر ویژن رکھتا ہے۔ وقت کا آنے سے پہلے ادراک رکھتا ہے۔ دیوار کے پار دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بحران میں اوسان بحال رکھتا ہے۔ پریشر میں فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے۔
مسلط کردہ لوگ ہڑبونگ میں الٹے سیدھے فیصلے کرتےہیں۔