اقلیتوں کا نام لیکر تحریک لبیک کو عالمی سطح پر بدنام کرنے والے اس کو ویڈیو کو دیکھیں کہ تحریک لبیک پاکستان ہی اقلیتوں کے لئے امن کی ضمانت ہے.
سنیں اقلیت کی کہانی... اقلیت کی زبانی
تحریک لبیک اسلام دشمنوں کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی.
#اقلیتیں_محفوظ_سازش_مسترد
اقلیتوں کے عدم تحفظ کے نام پر انتشار پھیلانے والے گروہ جو اسلام دشمن ہونے کے ساتھ ملک دشمن بھی ہیں، ان کو امریکہ اور یورپ کی جانب سے ہوتا قتل عام نظر نہیں آتا، لیکن ایک محفوظ اور اقلیتوں کےلئے جنت جیسے ملک میں افراتفری پھیلانا کافروں کا ایجنڈا ہے.
#اقلیتیں_محفوظ_سازش_مسترد
حکومت میں بیٹھے قادیانیوں کے سہولت کار کان کھول کر سن لیں،اقلیتوں کے تحفظ کی آڑ میں ختم نبوت کے غدار مرزائیوں کسی صورت اقلیت نہیں مانا جائے گا، آئین پاکستان کی رو سے قادیانی کافر ہیں، پہلے مرزائی خود کو کافر تسلیم کریں.
#اقلیتیں_محفوظ_سازش_مسترد
پوری دنیا میں پاکستان اقلیتوں کے لئے جنت ہے لیکن کچھ نام نہاد اسلام دشمن اقلیتوں کے نام جو کھیل کھیلنا چاہ رہے ہیں وہ نہیں کھیل سکتے، تحریک لبیک پاکستان اقلیتوں کے تحفظ ہو یقینی بناتی ہے لیکن اقلیت کا نام لیکر قادیانیت کو کسی صورت تحفظ نہیں مل سکتا.
جو خود غلام ذہنیت کے لوگ ہوتے ہیں وہ غلامی کرنے والوں کو ترجیح دیتے ہیں، فیصل خان کا یہ ویڈیو پوسٹ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ عمران خان نے ان لوگوں کو اپنے جوتے تک ہی رکھا ہے اور یہ اس میں بھی خوش ہیں، حیرت ہے
70 لاکھ مسلمانوں کی قربانی، تاریخ کی سب سے کربناک ہجرت، نیزوں پر بلکتے بچے، دریائے توی کا خون سے سرخ ہونا، علماء کی سر عام پھانسیاں، عورتوں، بیٹیوں، ماؤں کی عزتوں کی قربانی کے بعد ملا پاکستان، اسلام کاقلعہ،
لیکن یہ کنجر جس طرح آزادی منانے کی ترکیب کر رہے ہیں یہ شرمناک ہے.
⬅️مرکزی ناظم اعلی تحریک لبیک پاکستان کا
✍️پالیسی بیان✍️
⬇️
کسی قسم کے احتجاج ، الٹی میٹم یا دھرنے کا اعلان ، مرکزی امیر محترم ، اراکین شوری اور (مرکزی قیادت سے مشاورت کے بعد) زونل امراء ہی کرسکتے ہیں.
"کسی اور کا یہ استحقاق نہیں"
مذاکرات کامیاب معاہدہ
SHO AC , SP
مابین لبیک مزدور اتحاد
جو رکشہ ڈرائیور پر ایف آئی آر ہوئی وہ واپس لی جائے گی زیر حراست رکشہ ڈرائیور کو ابھی رہا کیا جائے گاایف آئی آرکا ریکارڈ نہیں رہے گا
پیرا فورس کے جن اہلکاروں نے رکشہ ڈرائیور پر تشد کیا،ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
امریکی جنرل مائک کوریلا کو نشان امتیاز دینا انتہائی خطرناک عمل ہے ایک یہ کہ صدر پاکستان کسی کے حکم کا غلام ہے جس نے فلسطینیوں کے قتل عام کا ذرہ درد محسوس نہیں کیا، نشان امتیاز دینے کا مطلب کوریلا کی تمام جنگی قتل و غارت کو درست مان لیا جائے حتیٰ کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کو بھی.
پی ٹی آئی کے دوست اپنے امی ابو کی قسم کھا کر بتائیں کہ کیا آج اگر جنرل فیض آرمی چیف اور عمران خان وزیر اعظم ہوتے تو فوج کے کاروبار آپ کو بُرے لگتے؟ کیا ماہرنگ بلوچ آپ کی ہیرو ہوتی؟ کیا عدالتیں آپ کو بکاؤ لگتیں؟
آپ کی لڑائی اصول کی نہیں صرف اس بات کی ہے کہ آپ کی مرضی کے لوگ نہیں۔