تحریک انصاف کا 27 ستمبر لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام !
M1 موٹروے آج رات سے تاحکم ثانی بند
M2 لاہور اسلام آباد موٹروے آج سے ہیوی ٹریفک داخلہ بند
N5 اٹک کے مقام پر بند
پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ
پنجاب مختلف اضلاع میں رینجرز طلب
پنجاب حکومت نے راولپنڈی ریجن میں موبائل انٹرنیٹ سروس ڈاؤن گریڈ کرنے کی درخواست کردی
اسلام آباد راولپنڈی میں 26 27 ستمبر کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
مزید دلچسپ یہ کہ حکومت جسٹس ڈوگر کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے تن من دھن قربان کردے گی گہ کہ راستے اور شہر کھلے رہیں
@sajjadmustafa کہتے ھیں عقلمندی اور بیوقوفی میں باریک لائن ھوتی ھے
انہوں نے کہا تھا 26/27 ترامیم کر کے عدلیہ کو یرغمال کیا جاۓ
8 فروری کو مینڈیٹ چوری کیا جاۓ
خان کے کیسز نا لگائیں جائیں
اسکے خاندان کو اغوا کر لیا جاۓ
جب آپ Selective احتساب کرتے ہیں، اس احتساب کے نتیجے میں آپ کسی سیاسی لیڈر کا ووٹ بینک اور اس کی مقبولیت کم نہیں کر سکتے، نصراللہ ملک کا پرانا مگر اہم بیان
لانگ مارچ پر مذہبی تڑکا : اس حساب سے تو سردار صاحب اگر کہ دیں کہ بی بی مذہبی اعتبار سے تو آپ کا پردہ بنتا ہے یوں سرخی پاوڈر لگا کر بیٹھنا نہیں ، مذہبی اعتبار سے عورت کی حکمرانی جائز نہیں - ایسے اور بہت سی مذہبی اعتبار سے باتیں ہو سکتی ہیں.
چودھری صاحب سے سوال جماعت اسلامی کا ہو، جواب میں جبر کا شکار جماعت کے کارکنوں کو طعنے مارتے ہیں۔ بھئی جہاں ریاستی طاقت ہو گی وہاں سزائیں ہوں گی، ٹبر گرفتار ہوں گے۔ جماعت والوں کو نہ سزائیں ہوئیں، نہ ٹبر پکڑے گئے، نہ کچھ اور۔ پھر بھی شٹاپ لگایا ہوا ہے
چلڈرن اسپتال وفاقی پروجیکٹ ہے جسے وفاق مکمل نہیں کر رہی اور تنگ آکر صوبائ کابینہ نے 1.5 ارب روپے قرض دے کر وفاقی منصوبہ مکمل کرانے کی منظوری دی ہے۰ what’s app کی صحافت
خواتین کے بارے میں گھٹیا الفاظ کہیں سے بھی بولے جائیں وہ ہمیشہ گند ہوتا ہے پھر چاہے وہ شفیع جان بولیں ، عظمی بخاری یا کوئی اور - عمران خان خواتین کو جواب تک نہیں دیتے تھے۔
علیمہ خان کے کیس کا فیصلہ یوٹیوب پر سنا دیا گیا۔ ویسے جج صاحب یہ فیصلہ 25 ستمبر کو سنائیں گے۔ یاد رہے تھری ایم ہی او کے تحت انکی گرفتاری کا معاملہ بھی 25 ستمبر کو ہی سنا جائیگا۔
جب اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ ہوا تھا، اُس وقت مریم نواز اور ان کے حامی لاہور میں بسنت کا جشن منا رہے تھے۔ آج یہی پٹواری کوہاٹ کے واقعے پر سیاست کر رہے ہیں۔ اس سے قبل بھی پشاور میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد پٹواری حضرات پی ایس ایل کے جشن میں مصروف رہتے۔