Ex PTI Candidate PK 110 & NA 50,
SVP PTI distt South W;
Ex President ISF Gomal Uni DIKhan,
X porovention member ISF Kp,
X PresidenTribal S Org Gomal Uni DIKhan,
اگر واقعی احتجاج کرنا ہے تو تحریک چلائیں، لانگ مارچ کریں، اسلام آباد میں دھرنا دیں۔ آخر تین سال سے رکاوٹ کیا تھی؟
علی محمد خان، شہریار آفریدی، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور علی امین گنڈاپور کو غدار قرار دے کر اپنے ہی لوگوں کو کمزور کیا گیا۔ جب پارٹی بھی ہے اور خیبر پختونخوا میں حکومت بھی، تو پھر عملی جدوجہد کیوں نہیں؟ شیر افضل خان مروت
پاکستانی بھی عجیب قوم
ایک بھیکاری اپنے پیٹ کی خاطر اللّٰه اللّٰه پکار ریا ہے اور ھم اسے ولی اللّٰه سمجھ رہے ہیں
اگر واقعی صدا سچی ہے تو یہ بھی کہہ دیں کہ " مجھے بھیک میں ملے نشستیں نہیں جایئے."
اٹھارہ سال کی عمر میں شادی ہو سکتی ہے، ڈرائیونگ لائسنس بن سکتا ہے، لیکن ووٹ نہیں ڈالا جا سکتا، کیونکہ انہیں یقین ہے کہ اٹھارہ سے پچیس سال کے نوجوان ووٹ عمران خان کو دیں گے۔تو کیا اس سے زیادہ عمر کے لوگ عمران خان کو ووٹ نہیں ڈالیں گے؟ ایسی ترمیم لے آئیں کہ صرف وہی ووٹ قابلِ قبول ہو جو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ان کے من پسند کو پڑے، باقی سب مسترد کر دیے جائیں۔
پی ٹی آئی کے درمیان اختلافات کی سب سے بڑی وجہ سینئر اور جونیئر کی سیاست ہے سینئر لیڈر شپ جونیئر کو برداشت نہیں کر سکتے اور خود ان سے کچھ ہوتا نہیں۔ یہی yes sir کا فارمولہ ہے جو پی ٹی آئی کے نظریہ کے خلاف ہے
میں بار بار کہہ چکا ہو کہ مجھ سے استعفیٰ لینا عمران خان کے علاوہ کسی کا حق نہیں ہے، عمران خان کو میں نے آفر کی تھی کہ لے لیں اپنا استعفیٰ، عمران خان کے علاوہ مجھ سے استعفیٰ کا ڈیمانڈ کرنے والے ہوتے کون ہے ؟ شیر افضل خان مروت
نہ ڈھیل دے نہ ڈیل کرے کپتان صبرواستقامت کے1000دن قائد عمران خان کو پابندِ سلاسل ہوئے 1000 دن گزر چکےہیں۔ یہ صرف ایک لیڈر کی قید کے دن نہیں، بلکہ ان1000دنوں میں انصاف کا قتل ،اداروں کی تباہی ،معاشی بدحالی،عوامی بے چینی اور پورے ملک کو افراتفری اور خوف کی فضا میں دھکیل دیا گیا
Iqrar Ul Hassan
تو اگر ایک باپ کا ہے اور لڑنے کا اتنا ہی شوق اور جذبہ ہے تو باپ سے لڑ بچوں سے نہ لڑ ، ان سے لڑ جو فساد کی جڑ ہیں ۔۔
ان سے لڑ جو آئین و قانون توڑ رہے ہیں ، ووٹ چوری کر رہے ہیں ، پرامن اور نہتے شہریوں پر گولیاں چلاتے ہیں۔
امریکہ کا ثالث اندھیروں میں ڈوب چکا — عوام ایک وقت کی روٹی کو بھی ترس گئے!
حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ عوام، جو پہلے دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان تھی، اب ایک وقت کی روٹی کو بھی ترس رہی ہے۔
*_🚨 ہوشیار خبردار!
اچانک گنڈا پور کا اور مروت کا آنا پھر پر کے پی ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرنا پھر اس کو مکمل کوریج ملنا پھر گنڈا پور کا آپریشن پر بات کرنا پھر محسن نقوی کا زکر کرنا یہ سب کچھ عمران خان سے توجہ ہٹانے کیلئے ہو رہا ہے._*
آج وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ایک عام قبائلی پختون کی زبان میں انہیں سمجھا رہا کہ "اگر رات کو ہم کھانا نہیں دیتے وہ مارتے ہیں دیتے ہیں تو صبح تم مارتے ہو ؛ یہ نوجوان اسی پرائے جنگ میں پڑا ہوا ہے یہ سب کچھ اچھی طرح سمجھتا کہ کون کیا ہے لیکن افسوس ہمارے پڑے سمجھیں گے
*صرف عمران خان یا صرف پاکستان تحریکِ انصاف کی ذمہ داری نہیں کہ وہ پاکستان کو ظلم، جبر، فسطائیت اور ناجائز قبضے سے نکالیں۔*
*حقیقی آزادی، آئین کی بالادستی اور بہتر مستقبل کسی ایک جماعت یا ایک لیڈر کا بوجھ نہیں ہو سکتا—یہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔*
🇵🇰
بھارت میں مسلمان خاتون کانقاب کھینچنےکیخلاف پاکستان میں جگہ جگہ احتجاج ہورہےہیں ہم اسی شدید مذمت کرتے ہیں لیکن تم نےعورتوں کے ساتھ کونسا اچھا سلوک کیا ہے یہ مسلمان نہیں کبھی اسکےاوپرپانی کبھی کیمیکل پھینکاکیا یہ مسلمان نہیں؟ یہ کسی کاماں بہن نہیں؟ بکاؤ میڈیا ڈرامہ باز مسلم کہاں
یزید کے دربار میں بھی سرکاری ملاؤں نے بعیت کی تھی لیکن حق خیمے میں تھا ! آج بھی حق دربار میں نہیں زندان میں ہے درباری ملاؤں تمھارا یہ کل دفن ہو جائے گا لیکن نظریہ عمران انشاء اللہ زندہ رہےگا
نوجوان اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی جناب شاہد خٹک کو بہت بہت مبارک
اللَّه تعالیٰ سے دعا کی خان کے نظریہ اور پاکستانی عوام کے جذبات پر پورا اترے امین
@ShahidkhattakSk@ImranKhanPTI@SohailAfridiISF